آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

 

 

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا،

آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔

آسٹریلین سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، سکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، سٹیو سمتھ، مچل سٹارک، ٹریوس ہیڈ اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ مارنس لبوشین، نیتھن لائن اور مچل مارش بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

 

 

 

 

تعارف: News Editor