دارالعلوم کراچی کے اسکول حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس میں اسلامک اسکولز اسپورٹس سوسائٹی کا اغاز ہوگیا۔ آفتاب احمد خان کرکٹ اور فٹبال میں حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔منصور احمد اسپورٹس کوارڈینیٹر کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ٹورنامنٹ میں تمام اسلامک اسکولز کو شامل کیا گیا ہے یہ سوسائٹی پاکستان کے شہر کراچی میں پہلی بار ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جنوری, 2024
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا۔ عماد شیکل بٹ قومی ہاکی اسکواڈ کی قیادت کرینگے جبکہ ابوبکر محمود وائس کپتان ہونگے۔ اولمپین کلیم اللہ کی سربراہی میں کام کرنے والی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کی حتمی منظوری ...
مزید پڑھیں »24 نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں الیون سٹار نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
24 نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں الیون سٹار نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا پشاور ; گزشتہ روز اشفاق خان کرکٹ گراؤنڈ سرڈھیری پر الیون سٹار اور پشاور پینتھر کے درمیان 24ویں نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل کھیلا گیا، جس میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد الیون سٹار نے پشاور پینتھر کو شکست دی، ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ; زون چھ وایٹس نے زون پانچ بلو ز کو 131 رنز سے ہرا دیا
اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ افتتاحی میچ میں زون چھ وایٹس نے زون پانچ بلو ز کو 131 رنز سے ہرا دیا۔ آدم عیسئ کی جارہانہ بولنگ۔ نوید احمد نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر شیخ بابر سلیم کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا۔
اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر شیخ بابر سلیم کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا۔ اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر اور ہر دلعزیز شخصیت شیخ بابر سلیم کا قضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے اللّٰہ تعالٰی اپنے محبوب کے وسیلہ جلیلہ سے اُن کی کامل مغفرت فرماۓ ، اُن کے درجات بُلند ...
مزید پڑھیں »