روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جنوری, 2024

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کرکٹ قوانین میں مزید تبدیلیاں!

نئی پلیئنگ کنڈیشن کے مطابق آن فیلڈ امپائر کی جانب سے اسٹمپ کی اپیل ہوئی تو ٹی وی امپائر کیچ کی جانچ نہیں کرسکے گا، کیچ کے لیے الگ سے ریویو لینا ہوگا۔ آئی سی سی نے کن کشن کا قانون بھی مزید واضح کردیا ہے۔بولنگ کے دوران کن کشن کی وجہ سے معطل کھلاڑی کے متبادل کو بولنگ کی ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: اظہرعلی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 50 ویں سنچری

پریذیڈنٹ ٹرافی: اظہرعلی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 50 ویں سنچری سعد نسیم کی بھی سنچری، آفاق آفریدی کی 6 وکٹیں، محمد رمیز کی 5 وکٹیں کراچی 4 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرعلی نے ایس این جی پی ایل کی طرف سے کھیلتے ہوئے کے آر ایل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا.

  پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ کیوی ٹیم میں میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن کی واپسی ہوئی ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق کپتان کین ولیمسن اور لوکی فرگوسن پاکستان کے خلاف تمام میچز نہیں کھیلیں گے۔ نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ میں کین ولیمسن، فن ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے دورے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے، آل راؤنڈر سلمان علی آغا

سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ کیچز کسی سے بھی چھوٹ سکتے ہیں، سلپ کے کیچ دکھنے میں آسان لیکن بہت مشکل ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلپ کے کیچز میں وقت کم ملتا ہے، فوری ری ایکٹ مشکل ہوتا ہے، ہم کیچز لے بھی رہے ہیں ان پر تو کوئی بات ...

مزید پڑھیں »

نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ ; عقیل خان، مدثر مرتضی، محمد شعیب ، مزمل مرتضی سیمی فائنل پہنچ گئے.

36ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں عقیل خان، مدثر مرتضی، محمد شعیب ، مزمل مرتضی نے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔   پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد کے ہارڈ کورٹس میں کھیلے گئے میچ میں سکس سیڈ مدثر مرتضیٰ نے فور سیڈ محمد عابد (واپڈا) کو سنسنی ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی.

   ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز مہمان ٹیم نے 79 رنز کا آسان ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، محمد سراج پلیئر آف دی میچ اور ڈین ایلگر اور جسپریت بمرا سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔   کیپ ٹائون میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز 62 ...

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ ; بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم ، محض 46 اوورز کا کھیل ہو سکا.

سڈنی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان کی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ آسٹریلیا کے اوپنرز کو کھیلنے کیلئے صرف ایک اوور ملا جس میں انہوں نے ایک چوکے اور ڈبل کی مدد سے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنائے تھے۔   سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

آرسی اے کے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ ; شعیب احمد کی شاندار سینچری.

  آرسی اے کے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔ شعیب احمد کی شاندار سینچری۔   ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں کریسنٹ بیرننگٹن ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ‘ زون چار وائٹس اور زون سا ت بلوز کی کامیابی

  اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ۔زون چار وائٹس اور زون سا ت بلوز کی کامیابی۔ وقاص احمد کی جارحانہ بولنگ۔ کراچی: ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی ظفراللہ خان عمرزئی سے ملاقات

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ و ہاؤسنگ ظفراللہ خان عمرزئی سے انکے دفتر میں خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں پر مشتمل ایک وفد نے ایسوسی ایشن کے چئیرمین نثار احمد کی قیادت میں ملاقات کی۔ اس موقع پر کے پی ایسوسی ایشن کے صدر شایان علی شاہ، جنرل سیکرٹری محمد علی، بی آر ...

مزید پڑھیں »