ماہ نور آفتاب سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے لیے پر امید کاکس بازار 24 جنوری، 2024:ء میزبان بنگلہ دیش ویمز انڈر 19، پاکستان ویمنز انڈر 19 اور سری لنکا ویمز انڈر 19 کی ٹیمیوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کا آغاز آج سے بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں ہو گیا ہے۔ سہ فریقی سیریز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جنوری, 2024
پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف 109 رنز سے کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف 109 رنز سے کامیابی، شاہنواز دھانی کی پانچ وکٹیں کراچی 24 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے چوتھے دن ایس این جی پی ایل نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 109 رنز سے شکست دیدی۔ آج کے دن کی خاص بات فاتح ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم کے چرچے
بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم نے جاتے ہی دھوم مچا دی۔ بابراعظم نے سلہٹ سٹرائیکرز کے خلاف رنگ پور رائیڈرز کی یقینی شکست کو فتح میں بدل دیا۔ سلہٹ سٹرائیکرز نے رنگ پور کو 121 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں رنگ پور کی 39 رنز پر 6 وکٹیں گر ...
مزید پڑھیں »چیف الیکشن کمشنر پی سی بی شاہ خاور نے قائم مقام پی سی بی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔
چیف الیکشن کمشنر پی سی بی شاہ خاور نے قائم مقام پی سی بی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق نامزد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی فی الحال ممبر گورننگ بورڈ کام کریں گے، قائم مقام چیئرمین شاہ خاور بورڈ کے انتخابات تک قائم مقام چیئرمین کے فرائض انجام دیں گے۔ الیکشن کمشنر بورڈ آف گورنرز کی ...
مزید پڑھیں »حقائق بمقابلہ افسانہ! سیاسی بنیاد پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے اور بےبنیاد الزامات کی اصل حقیقت
حقائق بمقابلہ افسانہ! سیاسی بنیاد پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے اور بےبنیاد الزامات کی اصل حقیقت تحریر۔شکیل شیخ( سابق ممبر گورننگ بورڈ پی سی بی) پی سی بی سے سزایافتہ عامر نواب اور ان کے ساتھی جنید اختر کی جھوٹی،لغو اور بےبنیاد شکایت پر پی سی بی، ذکاء اشرف، ڈاکٹر برکت میمن، جنید ضیاء اور بلال حنیف نے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ، سپیشل ایتھلیٹس کی گاڑی کے انجن غائب ہونے پر پراسرار خاموشی
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ، سپیشل ایتھلیٹس کی گاڑی کے انجن غائب ہونے پر پراسرار خاموشی مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ معذور کھلاڑیوں کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی گاڑی سے انجن کے پراسرار گمشدگی کے حوالے سے خاموشی کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہے۔ سابق ڈائریکٹر جنرل خالد محمود کے دور میں گاڑی کے ڈرائیور ...
مزید پڑھیں »شطرنج کا کھیل ذہین لوگوں کیلئے بنایا گیا ہے، چیئرمین (کے پی ٹی)، سید سیدین رضا زیدی
شطرنج کا کھیل ذہین لوگوں کیلئے بنایا گیا ہے، چیئرمین (کے پی ٹی)، سید سیدین رضا زیدی۔ کے پی ٹی کھیلوں کی سرپرستی کا سلسلہ جاری رکھے گی، چیئرمین کے پی ٹی کا خطاب۔ پہلی (کے پی ٹی) کراچی اوپن چیس چیمپئن شپ کی تقریب سے وسیع اختر سید، سید آفتاب حسین، سید واصف نثار کا خطاب۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پہلا ...
مزید پڑھیں »نیشنل انٹرسکولز گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ ؛ کراچی گرائمر سکول نے انڈر 19 اور انڈر 17 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
نیشنل انٹرسکولز گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں کراچی گرائمر سکول نے انڈر 19 اور انڈر 17 کا ٹائٹل جبکہ حبیب سکول کراچی نے انڈر 15 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) نیشنل انٹرسکولز گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں کراچی گرائمر سکول نے انڈر 19 اور انڈر 17 کا ٹائٹل جبکہ حبیب سکول کراچی نے انڈر ...
مزید پڑھیں »