ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2024

مہمند ۔ جونئیر کرکٹ لیگ اختتام پذیر ہو گئی

  جونئیر کرکٹ لیگ اختتام پذیر ہو گئی ضلع مہمند . مہمند کرکٹ گراونڈ میں پہلا مہمند جونیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ ایم سی اے پیٹرن انچیف میراویس مہمند اور الحامد منرلز کے تعاون سے پی سی بی وکٹ پر ایک ماہ جاری رہا۔ فائنل میچ میں حلیم زئی مارخور نے صافی ٹائیگرز کو ہرا کر ٹرافی اپنے ...

مزید پڑھیں »

فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ ; ہالینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی۔

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں ہالینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ ہالینڈ سے ہارگیا۔ ہالینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلہ میں پانچ گولس سے شکست دیدی۔ ...

مزید پڑھیں »

شوکت حسین جمناسٹک ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے سیکڑیٹری اطلاعات منتخب

شوکت حسین جمناسٹک ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے سیکڑیٹری اطلاعات منتخب ایبٹ آباد (سپورٹسرپورٹر) ریجنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ملک محمود سلطان اور مکس مارشل آرٹس کے راجہ نفیس نے سپورٹس جرننلسٹ شوکت حسین کو جمناسٹک ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کا سیکڑیٹری اطلاعات منتخب ہونے پر ففٹنس جم ایبٹ آباد میں گزشتہ روز انکے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا جس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس پالیسی 2018 میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر (DSO) کے فرائض

  خیبرپختونخوا سپورٹس پالیسی 2018 میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر (DSO) کے فرائض: مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس پالیسی 2018 صوبے میں کھیلوں کی شراکت اور بہترین کارکردگی کو فروغ دینے کے لیے ایک جامع منصوبہ پیش کرتی ہے۔ نچلی سطح پر اس پالیسی کو نافذ کرنے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز (DSOs) اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہاں ان کے اہم ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں منعقدہ پاکستان کی پہلی میراتھن ریس عامر سہیل نے اپنے نام کرلی

ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن سے منظور شدہ پاکستان میں پہلی میراتھن کراچی میں شروع ہوئی جو 42.2 کلو میٹر پر مشتمل فل میراتھون عامر سہیل نے جیت لی۔ عامر سہیل نے فاصلہ دو گھنٹے 36 منٹ اور 9 سیکنڈز میں طے کیا، فل میراتھون میں اسرار خٹک دوسرے اور عامر عباس تیسرے نمبر پر رہے۔ کراچی، پاکستان، 28 جنوری، 2024: کراچی ...

مزید پڑھیں »

سندھ انٹر اسکولز تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 45 سے زائد اسکول ٹیموں نے حصہ لیا۔

سندھ انٹر اسکولز تائیکوانڈو چیمپئن شپ کراچی میں منعقد ہوئی جس میں 45 سے زائد اسکول ٹیموں نے حصہ لیا۔ ایونٹ میں 4 سال سے 17 سال تک کے 1250 سے زائد لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔   افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی جناب احمد علی سیکریٹری ایس او اے اور جناب ریحان ہاشمی سی ای او سندھ تائیکوانڈو۔ ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 میں ابوظبی کی ایک اور فتح ; علی شاہ شرفو بہترین کھلاڑی قرار

  آئی ایل ٹی 20 میں ابوظبی کی ایک اور فتح ‘ علی شاہ شرفو کو کھیل کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ابوظبی(نوازگوھر) متحدہ عرب امارات کے 21 سالہ علی شان شرفو نے ناقابل شکست 82 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے دسویں میچ میں ڈیزرٹ وائپرز پر ...

مزید پڑھیں »

گلف جائنٹس نے دبئی کیپیٹلز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے ہرادیا

گلف جائنٹس نے دبئی کیپیٹلز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے ہرادیا شارجہ (نوازگوھر) کارلوس بریتھ ویٹ کی 26 رنز پر 3 وکٹوں کی بدولت دبئی کیپیٹلز نے آئی ایل ٹی سیزن 20 کے 11ویں میچ میں دبئی کیپیٹلز کو مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز تک محدود کردیا۔ ویک اینڈ پر ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ ؛ویسٹ انڈیز نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی

 ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میں 8 رنز سے ہرا دیا ہے، ویسٹ انڈیز نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دی ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 216 رنز کے تعاقب میں 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی، سٹیو اسمتھ 91 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، شمار جوزف کا تباہ کن ...

مزید پڑھیں »

صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی سے صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک کی ملاقات

  کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کو یقینی بنانے کے اقدامات پر اتفاق، صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی سے صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک کی ملاقات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سربراہ میرطارق حسین بگٹی اور صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن ہارون ملک نے اس ملاقات میں کھلاڑیوں کی سائنٹفک کوچنگ، ٹریننگ اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!