روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 مارچ, 2024

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹی 20 کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری 300 وکٹیں مکمل کر لی ۔ شاداب خان نے پشاور زلمی کے خلاف پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں عامر جمال کو آؤٹ کر کے 300 وکٹیں  مکمل کر لی ۔ اس میچ میں شاداب خان نے شاندار آل راؤنڈ ...

مزید پڑھیں »

‏محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

‏محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج، درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ آپ کیوں کہہ رہے ہیں کہ تعیناتی غلط ہوئی ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق آئین کے مطابق منتخب اور نگران وزیراعظم میں فرق ہے، وکیل درخواست گزار نگران وزیراعظم پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیٹرن نہیں ہو سکتا، وکیل ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آمد

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے پیش نظر نیوزی لینڈ سکیورٹی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد جس میں ہیتھ ملز، سی ای او نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ ، ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں چھاتی اور بچوں میں کینسر سے آگاہی کے دن منائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ ، ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں چھاتی اور بچوں میں کینسر سے آگاہی کے دن منائے گا۔ • شائقین pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ بک کر سکتے ہیں۔ راولپنڈی 5 مارچ، 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پلیٹ فارم کو اپنی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے حصے کے طور ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل9 ؛ کراچی کنگز کے وکٹ کیپر سعد بیگ انجری کا شکار

کراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ کو میڈیکل پینل کا آرام کرنے کا مشورہ. وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ کو میڈیکل پینل کی جانب سے ری ہیب کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے. ان کی جگہ زاہد محمود کو فل ریپلیسمنٹ کے طور پر کراچی کنگز اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے. سعد کو گروئن اسٹرین ہوئی تھی، ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پی او ایف بورڈ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے.

چوتھے چئیرمین پی او ایف بورڈ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ شفیق احمد، ممبر پی او ایف بورڈ وڈائریکٹر انڈسٹریل کمرشل ریلیشنز افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے مہمان خصوصی نے ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلز سے مصافحہ کیا  ٹورنامنٹ پی او ایف سپورٹس کنٹرول بورڈ اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے باہمی تعاون سے منعقد ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے اسلام آباد کی جانب سے دیئے گئے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے، عامر جمال ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!