سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات ؛ نفیس احمد صدر ، تانیہ ملک سیکریٹری جنرل منتخب

سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوئے صدر نفیس احمد، سیکریٹری جنرل تانیہ ملک اور خزانچی محمد عامر آئندہ 4 سال 2024 سے 2027 تک منتخب هوگے۔

ابزرور سندھ اسپورٹس بورڈ شکیل احمد، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے ابزرور اصغر بلوچ، پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ابزرور بذریعہ زوم امجد امین بٹ نے شرکت کی۔

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الیکشن سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن 2024 کو نسیم حمید اکیڈمی کورنگی نمبر5میں منعقد ہوئے۔ سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوئے

جس میں چیئرمین خواجہ عمران احمد، صدر نفیس احمد، سینئر نائب صدر سید شعیب واسطی، نائب صدر محمد راشد کراچی (۲) ماسٹر عبدالرشید شاہین میرپور خاص (۳) انور حسین خانزادہ، حیدر آباد (۴) غلام قادر بینظیر آباد (۵) قیصر ظریف خان، کراچی، سیکریٹری جنرل تانیہ ملک،

خزانچی محمد عامر، ایگزیکٹیو ممبران میں عمر خواجہ (۲) محمد اکرام (۳) علی حسن (۴) ظفر وحید (۵) احمد نواز (۶) سیف اللہ خان (۷) سبور سیف اللہ (۸) سعادت پٹھان، (۹) میڈیا کوآرڈینیٹر کاشف فاروقی،

اس الیکشن میں ابزرور سندھ اسپورٹس بورڈ شکیل احمد، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے ابزور اصغر بلوچ، پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ابزورو بذریعہ زوم امجد امین بٹ نے شرکت کی۔

ان تمام ارکان کی زیر نگرانی سندھ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات کرائے، آئندہ 4 سال 2024 سے 2027 تک۔

تعارف: News Editor