ملاگوری’ کرکٹ سٹیڈیم افتتاح سے پہلے ہی ٹھوٹ پھوٹ کی شکار، تعمیراتی کام میں انتہائی ناقص میٹریل کی استعمال کی وجہ سے جگہ جگہ پر کریک پڑ گئے۔ ملاگوری کے علاقہ میاں مورچہ میں حالیہ تعمیر ہونے والا کرکٹ سٹیڈیم افتتاح سے قبل ہی ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا ہے جس کی بنیادی وجہ سٹیڈیم کے تعمیراتی کام میں ناقص ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اپریل, 2024
آسٹریلوی کرکٹ لیگ انڈر 19 سڈنی کنگروز نے جیت لی.
آسٹریلوی کرکٹ لیگ انڈر 19 سڈنی کنگروز نے جیت لی، پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل تک پہنچ سکی سڈنی (عبدالوحیدربانی) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جاری آسٹریلوی کرکٹ لیگ انڈر19 2024 کا چمپئن سڈنی گنگروز بن گیا۔ فائنل میں کنگرو نے افغانستان ایگلز کو 9 وکٹوں سے بآسانی شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فائنل میں پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان ...
مزید پڑھیں »پیس تھرواسپورٹس ڈے پرسافٹ بال فیڈریشن کےتحت تقریب کاانعقاد
پیس تھرواسپورٹس ڈے پرسافٹ بال فیڈریشن کےتحت تقریب کاانعقاد اولمپیئن اصلاح الدین۔۔رونق لاکھانی۔أصف عظیم۔فرح سعید۔یاسمین حیدرکی شرکث۔۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اقوام متحدہ کے تحت منائے جانے والے "پیس تھرواسپورٹس ڈے” کے موقع پرسافٹ بال فیڈریشن أف پاکستان کےجانب سے منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ہاکی کے سابق کپتان اولمپئین اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »ڈیف کرکٹ ٹیم کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات ، کھلاڑیوں کو 38 لاکھ روپے کا چیک دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 19 سال سے مسلسل ورلڈ کپ جیتنے والی کرکٹ ٹیم کو بڑی انعامی رقم دیدی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی دعوت پر ڈیف ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے آج وزیراعلیٰ ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں ڈیف کرکٹ ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اپنی نشست سے ...
مزید پڑھیں »رمضان نائٹ ٹیک بال چمپئن شپ 2024 قیوم سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگئی
رمضان نائٹ ٹیک بال چمپئن شپ 2024 قیوم سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگئی پشاور(سپورٹس رپورٹر) رمضان نائٹ ٹیک بال چمپئن شپ 2024 قیوم سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگئی،اس ایونٹ میں صوبے کے مختلف ڈسٹرکٹس اور ضم اضلاع کے کھلاڑی بھر پو ر شرکت کریں گے، چمپئن شپ کاافتتاح مہمانان خصوصی الیاس آفریدی اور ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس جعفر شاہ نے کیا۔ ...
مزید پڑھیں »عیدالفطر کے بعد پشاور میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع ہونگی ؛ جمشید بلوچ
عیدالفطر کے بعد پشاور میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع ہونگی، سپیشل پیپلز گیمزاور انٹر مدارس گیمز کھیلے جائینگے،جمشید بلوچ محکمہ خیبرپختونخواہ نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں کھیلوں کے مقابلوں کا سلسلہ عید الفطر کے بعد شروع ہوگا،بینائی سے محروم کرکٹرز پر مشتمل پاکستان سپر لیگ 20تا25اپریل کھیلی جائے گی، جبکہ 30اپریل تا 2مئی پشاور میں سپیشل پیپلز گیمز اور انٹر ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے عالمی دن پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیغام
کھیلوں کے عالمی دن پر وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا پیغام ؛ "کھیلتے رہیں ۔۔۔۔۔ جیتتے رہیں” کھیلوں کا عالمی دن منانے کا مقصد دنیا میں امن کا فروغ ہے – نوجوانوں میں ٹیم ورک، مسابقت اور برداشت پیدا کرنے کے لئے کھیل اہم کردار ادا کرتے ہیں – کھیل ہیمں نظم و ضبط سکھاتے ہیں – ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خواتین کرکٹرز بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی
پاکستانی خواتین کرکٹرز بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ کراچی، 6 اپریل 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی دو خواتین کھلاڑیوں بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کے بارے میں ایک اپ ڈیٹ فراہم کیا ہے، جو جمعہ کی شام ایک معمولی کار حادثے میں ملوث تھیں۔ معمولی انجری کے باوجود دونوں کھلاڑیوں کو فوری ابتدائی طبی ...
مزید پڑھیں »