ایف آئی ایچ ہی قانونی طور پر کام کرنے والے فیڈریشن کا فیصلہ کرے گی ، اختلاف رائے سب کا حق ہے ، سید ظاہر شاہ اگر اکثریت کھو بیٹھا تو نکل جاﺅ گا ، پی ایچ ایف کے انتخابات 2026میں ہی ہونگے ، پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کے پی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024
پاکستان چیمپئنز لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سجنے کو تیار
پاکستان چیمپئنز لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سجنے کو تیار پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے زیر انتظام دوسری انٹرلوپ پاکستان چیمپئنز لیگ کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ 13 مئی سے اقبال اسٹیذیم فیصل آباد میں ہورہا ہے پی سی ایل 2 میں چھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جس میں لاہور سکندرز اپنے اعزاز کا دفاع ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ دو میچوں پر اثر انداز
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ دو میچوں پر اثرانداز دن کے دونوں میچ ختم کردیے گئے راولپنڈی 28 اپریل، 2024:ء پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں اتوار کے روز دونوں ڈے میچز بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہیں کھیلے جاسکے۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں ہائر ایجوکیشن اور کے آر ایل کا میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکت ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنا بہت بڑا اعزاز ہے ؛ گیری کرسٹن
“وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کی مردوں کی قومی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنا اور کچھ عرصے بعد دوبارہ بین الاقوامی کرکٹ کے میدان میں آنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ گیری کرسٹن. گیری کرسٹن نے کہا کہ میں اس موقع کا بے تابی سے انتظار کر رہا ہوں اور محدود اوورز کی کرکٹ میں پاکستان کی مردوں کی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری صلاحیتوں پر بھروسہ کیا ؛ جیسن گلیسپی
“میں پی سی بی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری صلاحیتوں پر بھروسہ کیا ; جیسن گلیسپی مجھے کھیل کے روایتی فارمیٹ میں سب سے زیادہ معتبر اور باصلاحیت کرکٹ ٹیموں میں سے ایک کی کوچنگ کا اعزاز دیا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنا اس کی بھرپور روایت اور پرجوش مداحوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ کی تقرری پر مبارکباد ؛ محسن نقوی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایا کہ جیسن گلیسپی کو ریڈ بال جبکہ گیری کرسٹن کو وائٹ بال کوچ مقرر کیا گیا ہے، اظہر محمود ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے، تجربہ کار ...
مزید پڑھیں »نیدر لینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی قذافی سٹیڈیم آمد ، گرین شرٹ پہن کر میچ دیکھا۔
نیدرلینڈ کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی نیدر لینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس (Ms. Henny de Vries) کی قذافی سٹیڈیم آمد چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیدرلینڈ کی سفیر کا خیرمقدم کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور. کرکٹ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ...
مزید پڑھیں »جیسن گلیسپی ریڈ بال اور گیری کرسٹن وائٹ بال کے لیے پاکستان کے ہیڈ کوچ مقرر۔
جیسن گلیسپی ریڈ بال اور گیری کرسٹن وائٹ بال کے لیے پاکستان کے ہیڈ کوچ مقرر۔ اظہرمحمود تینوں فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ ، تینوں تقرریاں دو سال کے لیے کی گئی ہیں۔ گلیسپی اور گیری کرسٹن کا وسیع تجربہ پاکستان ٹیم کو بہترین رہنمائی فراہم کرے گا۔ محسن نقوی۔ پی سی بی کا شکریہ کہ انہوں نے میری صلاحیتوں پر ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں انفرادی ریکارڈ قبضے میں کرلیا، وہ مختصر فارمیٹ میں ابتدائی اوور میں 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے، انھوں نے اپنی روایت برقرار رکھتے ...
مزید پڑھیں »کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کورنگی میں واقعی مائٹ یونیورسٹی کا دورہ
کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کورنگی میں واقعی مائٹ یونیورسٹی کا دورہ آگاہی پروگرام،چیمپئن شپ اور اسپورٹس کے فروغ کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن اور کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ کہ مختلف ڈویژنز کا دورہ اگلے ماہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے ...
مزید پڑھیں »