ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونے والے چوتھے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کے اراکین مسعود جان، محمد جمیل اور طاہر محمود بٹ نے چیئرمین پی بی سی سی سید سلطان شاہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 نومبر, 2024
کک باکسنگ کے سیکرٹری طاہر عباس کھلاڑیوں سے لاکھوں روپے بٹور کر غائب
اٹلی ورلڈ کپ میں بھیجوانے کا جھانسہ دیکر کک باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر عباس نے نیشنل گولڈ میڈلسٹ کھلاڑیوں سے لاکھوں روپے کا ہتھیا لئے۔ کھلاڑیوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پیسے واپس لیکر دینے اورانصاف دلوانے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئے
نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئے، منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے صوبائی حکومت کو اپنی خدمات پیش کر دیں۔ اس سلسلے میں مایہ ناز قومی کرکٹر فخر زمان نے کمشنر آفس پشاور میں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود سے ملاقات کی، ملاقات میں قومی کرکٹر کو پشاور میں نشے ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ ; بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے منظوری نہ ملی
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے منظوری نہ ملی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے تاحال حکومتی منظوری نہ مل سکی۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم حکومتی اجازت کی منتظر ہے، بھارتی ٹیم نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ لینا ہے۔ بھارتی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 اسلام آباد میں جاری
ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 اسلام آباد میں جاری .(اصغر علی مبارک)۔ ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ یہ ایونٹ دنیا بھر سے 47 جونیئر کھلاڑیوں کو اکٹھا کرتا ہے، جن میں ہانگ کانگ، جاپان، چین، تھائی لینڈ، سری لنکا، کینیڈا، کوریا، جرمنی، آئرلینڈ، قازقستان، مالدیپ اور سنگاپور ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کو بہترین پرفارمنس کیلئے سائنسی اصول اپنانا چاہیے ,فزیوٹھراپسٹ ڈاکٹر مہ جبین
کھلاڑیوں کو بہترین پرفارمنس کیلئے سائنسی اصول اپنانا چاہیے ,فزیوٹھراپسٹ ڈاکٹر مہ جبین ,.(اصغر علی مبارک).. پاکستان کی نامور خاتون سپورٹس فٹنس ایکسپرٹ, نیوٹریشن اور فزیوٹھراپسٹ ڈاکٹر مہ جبین نے کہاہے کہ کھلاڑیوں کو عالمی سطح پر بہترین پرفارمنس دینے کیلئے سائنسی اصول اپنانا چاہیے سپورٹس انجریز سے نجات, فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن ,ماہرڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا انکار، پاکستان ڈٹ گیا، کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا انکار، پاکستان ڈٹ گیا، کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور لاہور(آئی پی ایس ) چیمپئنر ٹرافی 2025 میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کیا ہے اور بورڈ کو بھارتی ٹیم کے انکار کی صورت میں کسی اور ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »روایتی گیمز ،نیز ہ بازی کے مقابلوں میں الکبیراعوان کلب نے میلہ لوٹ لیا
روایتی گیمز ،نیز ہ بازی کے مقابلوں میں الکبیراعوان کلب نے میلہ لوٹ لیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام تین روزہ ثقافتی میلہ میں نیزہ بازی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے الکبیر اعوان کلب نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی صوبائی وزیر کھیل سید فخر جہاں نے انعامات تقسیم کئے ...
مزید پڑھیں »