تیسرا لائرز لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ ، پی ایل سی اے فاتح قرار۔ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیموں نے حصہ لیا اور ایم آئی اے لائرز ٹیم رنر اپ رہی کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محمد اسحاق علی، ایڈوکیٹ (ایم آئی اے اینڈ کمپنی)کے زیر اہتمام تیسرا لائرز لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ 2024، ایس کے بی زیڈ گرائونڈ میں ایک دلچسپ فائنل میچ کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 نومبر, 2024
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹی20 سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹی20 سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین برسبین میں پہلا ٹی20 پاکستانی وقت کے مطابق آج دن ایک بجے شروع ہونا تھا، تاہم بارش کی وجہ سے اب تک ٹاس نہیں ہوسکا ہے۔ کوئنز لینڈ کے محکمہ موسمیات کے ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی 20 ; بھارت نے جنوبی افریقا کو 11 رنز سے شکست دے دی
تیسرا ٹی 20: جنوبی افریقا کو بھارت کے ہاتھوں 11 رنز سے شکست تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 11 رنز سے شکست دے کر چار میچز کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے کھیلنے ...
مزید پڑھیں »بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں مل سکی
بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں مل سکی، بھارت نے کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 19 نومبر کو کرتارپور میں میچ طے تھا۔ واضح ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو دبئی سپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر دیا
سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو دبئی سپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر دیا۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ دبئی سپورٹس کونسل کی جانب سے منعقدہ تقریب کی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دبئی کے لیے کھیلوں کا سفیر بننا ایک اعزاز ہے۔ ثانیہ مرزا ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار —————-(اصغر علی مبارک)—————– اسلام آباد ; چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہے۔ پاکستان اس چیمپئنز ٹرافی میں دفاعی چیمپئن کے طور پر شریک ہوگا، آخری بار چیمپئنز ٹرافی 2017 میں ہوئی تھی جو پاکستان نے سرفراز احمد کی قیادت میں جیتی تھی۔ معاہدے کے مطابق ...
مزید پڑھیں »