روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 نومبر, 2024

جونیئر ہاکی ایشیا کپ کیلئے 18 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان

جونیئر ہاکی ایشیا کپ کیلئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان  پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی نے ایونٹ کےلیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے، حنان شاہد کو کپتان اور سفیان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ جونیئر ہاکی ایشیا ...

مزید پڑھیں »

کےٹو گیمز پیس کیمپس بیٹل رائل، انٹرسکولز کالجز کے آن لائن میں مقابلے میں طلباء کا شاندار مظاہرہ

کےٹو گیمز پیس کیمپس بیٹل رائل،انٹرسکولزکالجز کےان لائن میں مقابلے میں طلباء کا شاندارمظاہرہ پشاور: انٹرکالجز کےٹو گیمز کیمپس بیٹل رائل کے۔ان۔لائن۔مقابلے اختتام۔پذیر ہوگئے۔ان گیمز کا انعقاد کےٹو گیمز پاکستان اور گیمر پاکستان ان کارپوریشن نے کیا، جسکے باعث طلباء کو ایک حقیقی ای اسپورٹس مقابلے میں شرکت کا موقع فراہم کیاگیا۔فری فائر کا مقابلے میں مانسہرہ لائنس نے کامیابی ...

مزید پڑھیں »

سٹارز کی سات وکٹوں سے جیت، چیلنجرز کو پانچ وکٹوں سے شکست

سٹارز کی سات وکٹوں سے جیت، چیلنجرز کو پانچ وکٹوں سے شکست راولپنڈی، 15 نومبر 2024: نوازگوھر یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں اسٹارز کی ٹیم نے اسٹرائیکرز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ، اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ اسٹرائیکرز کی پوری ٹیم 41.5 اوورز میں 108 رنز ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس نے ایبٹ آباد کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس نے ایبٹ آباد کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ فیصل آباد نے لاڑکانہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ عابدعلی اور معاذ صداقت کی سنچریاں۔ مشتاق کلہوڑو کی میچ میں 10 وکٹیں ——————————- لاہور 15 نومبر ۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن فیصل آباد نے لاڑکانہ کو ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ٹرائی سیریز ۔ افغانستان انڈر 19 نے پاکستان انڈر19 کو شکست دے دی

  انڈر 19 ٹرائی سیریز ۔ افغانستان انڈر 19 نے پاکستان انڈر19 کو شکست دے دی دوبئی، 15 نومبر 2024:ء  آئی سی سی کرکٹ گراونڈ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو 100 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈ نگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان انڈر ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے مابین جاری رسہ کشی کا ڈراپ سین

قومی کھیل ہاکی سے کھلواڑ کی راہ میں عدالت حائل ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کے منتخب عہدیداران اپنا کام جاری رکھیں۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ راولپنڈی: 15 نومبر 24ء ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے مابین جاری رسہ کشی کا ڈراپ سین ہو گیا ، پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب ...

مزید پڑھیں »

آئی ٹی ایف پاکستان ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ سنگلز کے فائنلزز آج کھیلے جائیں گے

آئی ٹی ایف پاکستان ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ سنگلز کے فائنلزز آج کھیلے جائیں گے (اصغر علی مبارک) آئی ٹی ایف پاکستان علی ایمبرائیڈری ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 کے فائنلز گرلز بوائز سنگلز آج کھیلے جائیں گے۔ آئی ٹی ایف پاکستان جے 30 علی ایمبرائیڈری ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 اسلام آباد میں پاکستان ٹینس فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی آزاد کشمیر لے جانے پر بھارتی اعتراض مسترد

چیمپئنز ٹرافی آزاد کشمیر لے جانے پر بھارتی اعتراض مسترد ; چمپیئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی (اصغر علی مبارک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چمپیئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی، یہ پہلا موقع ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان کے بغیر ہی ٹرافی ٹور شروع ہو گا، آئی سی سی ٹورنامنٹ کے آغاز سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے پکل بال ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

امریکا میں ہونے والی پکل بال ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ پکل بار ورلڈ چیمپئن شپ امریکا میں ہو رہی ہے۔جس میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ پاکستان کے علی حیدرنے گولڈمیڈل اپنے نام کیا۔ حیدرعلی نے مینز سنگل ایمیچور کیٹگری میں گولڈ میڈل جیتا، حیدرعلی نے مینز ڈبل ایمیچور کیٹگری میں سلور ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا شیڈول جاری

سری لنکا کرکٹ (ایس سی) کے زیر اہتمام لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن 11 دسمبر 2024 کو کینڈی میں شروع ہوگا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق پہلا میچ جافنا ٹائٹنز اور ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا جس سے قبل افتتاحی تقریب ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے پنجہ آزمائی ...

مزید پڑھیں »