کرکٹکرکٹ ورلڈکپ 2019

بھارت کیخلاف بڑے میچ سے قبل اداکارہ میرا نے قومی کرکٹ ٹیم کو کیا پیغام بھیج دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا ہونے جا رہا ہے، اس بڑے میچ سے قبل جہاں وزیراعظم اور سابق پاکستانی و بھارتی کرکٹز سمیت دونوں ٹیموں کیلئے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے وہاں پاکستان فلم انڈسٹری کی سکینڈل کوئین اداکارہ میرا بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں اور انہوں نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم اور بالخصوص قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کیلئے خصوصی پیغام بھیج دیا ہے، اداکارہ میرا نے قومی کرکٹ ٹیم کے میچ جیتنے پر پوری ٹیم کو فلم باجی دکھانے کا بھی وعدہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!