کرکٹ

دوسرے 4 روزہ انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کا 24 جولائی سے آغاز

ڈربی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے دوسرے 4 روزہ انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کا انعقاد24تا 27جولائی تک ہوگا۔ آج ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کریگی

یہ سیشنز برطانوی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ کل بھی ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!