“پڈو” بھی میدان میں آگیا.
عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ
بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے غیر قانونی باڈی کے خلاف معزز سول جج III کوئٹہ کی عدالت میں کیس کی پیروی نہ ہوسکی بی او اے کے غیر قانونی انتخاب کا مسئلہ تھانے میں ایف آئی آئی چاک کرنے تک جا پہنچا
اولمپک ایسوسی ایشن کے ایک غیر قانونی عہدیدار نے ہارٹ اٹیک کا مسئلہ آگے لایا آج کی انہونی بات یہ تھی کہ بلوچستان میں کھیلوں کے “راؤ انوار “ کی حمایت میں “پڈو “ بھی میدان میں کھود پڑا اور ایف آئی آر چاک نہ کرنے کی منت و سماجت میں تمام دن مصروف رہا
کالیا میں پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ اب وہ زمانہ گزر گیا جب ایک کمرے میں بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کی باڈی بنائی جاتی اب بلوچستان میں کھیل کے شعبے میں ایک انقلاب برپا ہوچکا ہے
میں کالیا کو ایک مرتبہ پھر تجویز دیتا ہو کہ گوالمنڈی چوک کوئٹہ میں میری تجویز کردہ کاروبار پر اپنے حواریوں سمیت توجہ مرکوز کرکے صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے مسئلے اور بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے مستقبل کے معاملات کو حقیقی سپورٹس مینوں کے ہاتھ میں تفویض کرے۔