ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے فائنل تک پہلی بار رسائی پانے والی کروشین ٹیم کی کامیابیوں کا سفر، فٹبال ورلڈکپ میں بڑی ٹیموں کو آؤٹ کلاس کردیا۔روس میں جاری فٹبال ورلڈکپ 2018 میں کروشیا کی ٹیم نے گروپ ڈی سے فیفا ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز کیا۔ گروپ میچز میں کروشین ٹیم ارجنٹینا سمیت نائیجریا اور آئس لینڈ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ثقلین مشتاق اور کرس جارڈن کی پشاور زلمی کو مبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے سابق سٹار آف سپنر، دوسرا کے موجد اور پشاور زلمی کے سپن باؤلنگ کوچ ثقلین مشتاق اور انگلش پلئیر کرس جارڈن نے پشاور زلمی کو نمبرون برانڈ کا اعزاز ملنے پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں ٹیم پشاور زلمی کے سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ ثقلین مشتاق نے انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،ایک ٹرافی دو دعویدار،فیصلہ اتوار کو
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال بال ورلڈ کپ،ایک ٹرافی کے 2 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے، فرانس اور کروشیا میں اب اتوار کو دو بدو لڑائی ہوگی۔ نئے کروشیئن ہیروز بھی آخری دیوار گرانے کو تیار، 20 برس پرانی انتقام کی آگ بجھانے کی کوشش کریں گے ۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے، ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ ،:تیسری ، چوتھی پوزیشن کا میچ کل کھیلا جائیگا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال لورز دل تھام لیں، عالمی کپ میں تیسری اور چوتھی پوزیشن کیلئے بیلجیئم اور انگلینڈ کے درمیان کل جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیمیں شام سات بجے میدان میں اتریں گی۔شائقین کو سنسنی خیز مقابلے کا شدت سے انتظار ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سے پہلے بڑا مقابلہ کل ہوگا۔ تیسری اور چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمانے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کے مستقبل پر غیر یقینی کے باد ل چھا گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ایک سال بعد انگلینڈ میں ہونا ہے۔ میگا ایونٹ کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پول تیار ہے اس پول میں تجربہ کار بیٹسمین اور آف سپنر محمد حفیظ بھی ہیں لیکن خراب فارم کے سبب انہیں پاکستان ٹیم میں مستقل جگہ بنانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ وہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور بھارت کا دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل کو لندن میں کھیلا جائیگا۔ بھارت کے انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ، بھارت نے پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں میزبان ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »ہرمنپریت نے جعلی ڈگری کا الزام مسترد کردیا
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ )بھارتی ویمنز ٹوئنٹی 20 ٹیم کی کپتان ہرمنپریت کور نے خود پر جعلی ڈگری رکھنے کا الزام مسترد کردیا، وہ کہتی ہیں کہ میں نے تمام امتحان پاس کیے اور تمام سرٹیفکیٹ قانونی ہیں۔ہرمنپریت کور کا کہنا تھاکہ مجھ سے نہ تو پنجاب پولیس نے رابطہ کیا اور نہ ہی کوئی نوٹس دیا ہے۔ اسی ڈگری پر ...
مزید پڑھیں »پہلی زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ کے انعقاد کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی نمبرون برانڈ پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان کی پہلی "زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ” کے انعقاد کا بڑا اعلان, لیگ کے انعقاد کا مقصد محبت اور مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے پیغام کو فروغ دیناہے, جاوید آفریدی پاکستان کی تاریخ کی پہلی اسکول لیگ, پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ...
مزید پڑھیں »کرونارتنے کا 158رنز بنا کر بیٹ کیری، سری لنکا 287رنز پر ڈھیر
گال(سپورٹس لنک رپورٹ) کرونارتنے کی ناقابل شکست سنچری اور 158رنز کی اننگز کے باوجود سری لنکا کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 287 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جمعرات کو گال اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور زمبابوے کا پہلا ون ڈے کل،،سرفراز جیت کیلئے پرعزم
بولاوایو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئینٹی سیریز کے امتحان میں سرخرو ہوئی اب پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میں میزبان زمبابوے کے خلاف گرین شرٹس کی آزمائش شروع ہورہی ہے۔زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل جمعے کو کوئینز کلب میں کھیلا جارہا ہے۔دونوں ٹیموں میں قدر مشترک چیز یہ ہے اس سال دونوں ٹیموں نے کوئی ...
مزید پڑھیں »