بریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ)آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔37 ویں اور آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہالینڈ کے شہر بریڈا میں ہو گیا جہاں افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل تھے۔پاکستان نے ٹورنامنٹ میں انتہائی مایوس کن آغاز کیا اور اسے پہلے ہی میچ میں روایتی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
مصر کے فٹبالر محمد صلاح کیلئے چچنیا کی شہریت
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)چیچنیا کے سربراہ رمضان کیدروو نے مصر کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار محمد صلاح کو روس کے جنوب میں واقع چیچنیا کی اعزازی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔چیچنیا اس وقت ورلڈ کپ میں شریک مصر کی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کی میزبانی کر رہا ہے اور کیدروو نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے محمد صلاح سے ملاقات ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ میں سوئس کھلاڑیوں کا جشن متنازع کیوں؟
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئٹزرلینڈ کے کھلاڑیوں گرینٹ شاکا اور شردان شکیری نے روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں سربیا کے خلاف گول اسکور کرنے کے بعد اپنے جشن میں متنازع علامت بنا کر عالمی کپ میں ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا۔روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ ای کے میچ میں گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ نے سربیا کو دو کے ...
مزید پڑھیں »اظہر علی نے اپنی خراب کارکردگی کا اعتراف کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ زمبابوے کے لیے قومی ون ڈے ٹیم سے ڈراپ ہونے والے اظہر علی نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی کارکردگی گزشتہ کچھ عرصے سے اچھی نہیں رہی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق قومی کپتان اظہر نے کہا کہ وہ فارغ وقت میں سمر کیمپ میں شرکت کریں گے جس کا مقصد کھلاڑیوں کومستقبل کیلئے تیار کرنا ...
مزید پڑھیں »برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
برمنگھم،مالورکا،ہالے (سپورٹس لنک رپورٹ)برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی تاہم دو سیڈڈ پلیئرز ایلینا سویٹولینا اور جولیا جارجز کو شکست سے دوچار ہونا پڑا جبکہ مالورکا اوپن سے ٹاپ سیڈ پلیئر کیرولین گارشیا کا اخراج ہوگیا جو کوارٹر فائنل سے آگے نہ بڑھ سکیں۔برطانیہ میں جاری برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کے لاسٹ ایٹ راؤنڈ ...
مزید پڑھیں »صالح سعودی عرب کیخلاف آخری گروپ میچ کھیلیں گے
قاہرہ(سپورٹس لنک رپورٹ)مصرفٹ بال فیڈریشن نے اسٹار فٹ بالر محمد صالح کی آخری گروپ میچ سے قبل وطن واپسی کی خبروں کی تردید کردی۔ ای ایف اے ترجمان کا کہنا تھا کہ اسٹار فٹ بالر مکمل فٹ ہیں اور پیر کو ہونے والے گروپ کے آخری میچ میں سعودی عرب کے خلاف شریک ہوں گے ۔ خبروں کے مطابق دونوں ...
مزید پڑھیں »ون ڈے میں دو گیندوں کا استعمال،ریورس سوئنگ کیلئے تباہ کن
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے ون ڈے کرکٹ میں دو گیندوں کے استعمال کو ریورس سوئنگ کیلئے تباہ کن قرار دیدیا۔ ٹنڈولکر نے ٹوئٹر پر کہا کہ ایک روزہ کرکٹ میں دو نئی گیندوں کا استعمال تباہی کی ایک مکمل ریسیپی ہے کیونکہ کوئی گیند بھی اتنی پرانی نہیں ہو پاتی کہ اس سے ریورس سوئنگ ہو ...
مزید پڑھیں »کویتی فٹبالر دوحہ میں گرفتار
دوحہ(سپورٹس لنک رپورٹ)قطر کے سکیورٹی حکام نے دوحہ کے حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کویت کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق گول کیپر نواف خالد الخالدی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا گیا۔ ٹوئٹر پر پوسٹ کئے گئے ایک ویڈیو پیغام میں خالدی نے کہا کہ ان کا موبائل فون اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان کے میچوں کا مکمل شیڈول
آخری ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کا آج سے آغاز، پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے
بریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) 37 ویں چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے نیدرلینڈ کے شہر بریڈا میں ہونے جارہا ہے، جہاں اوپننگ میچ میں پاکستان اور بھارت مدمقابل آئیں گے۔اس ایونٹ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ آخری چیمپیئنز ٹرافی ہے، جس کے بعد اس ایونٹ کا سلسلہ ختم ہو جائے گا اور 2019 سے اس ...
مزید پڑھیں »