کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بہتر ہوئی۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بہتر ہوئی اور قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بھی نمایاں فرق آیا ہے۔ کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
انگلینڈ کی ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کریگی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران انگلش ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، انگلش ٹیم 11 برس بعد سری لنکا کے خلاف اس کی سرزمین پر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ:پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں پر شائقین نے دھاوا بول دیا
لندن (اشفاق چوہدری) کرکٹ ورلڈ کپ دو ہزار انیس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے کیلئے شائقین کرکٹ نے ابھی سے ٹکٹوں پر دھاوا بول دیا ہے۔آئندہ برس شیڈول میگا ایونٹ کے ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور منتظمین کا کہنا ہے کہ چودہ جولائی کو لارڈز میں ہونے والے فیصلہ کن معرکے کیلئے شائقین ...
مزید پڑھیں »احمد رضا آج برازیل کوسٹا ریکا میچ میں ٹاس کا سکہ اچھالے گا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم تو موجود نہیں لیکن سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 15سالہ پاکستانی بچے احمدرضا کو منفرد اعزاز حاصل کرنے کا موقع مل گیا،وہ آج برازیل اور کوسٹاریکا کے میچ میں ٹاس کا سکہ اچھالیں گے ۔احمد رضا کے اہل خانہ گزشتہ 3 دہائیوں سے فٹبال کی ہاتھ سے سلائی کرتے آرہے ہیں ...
مزید پڑھیں »میسی کی والدہ بیٹے کے دفاع میں بول پڑیں
بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ)ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لائنل میسی کی ناقص کارکردگی پر تنقید اور ان کو ٹیم سے نکالنے کے مطالبے کے بعد میسی کی والدہ ان کے دفاع میں بول پڑیں ۔سیلیا کوسٹ ٹینی کو کہناہے کہ میرابیٹا وطن کیلئے کھیلتاہے ،گزشتہ 4برسوں میں 3بڑے ایونٹس کے فائنل میں ارجنٹائن کو شکست ہونے پر میں نے میسی کو ...
مزید پڑھیں »ویمنزٹی 20 ٹرائی سیریز،جنوبی افریقہ کو1دن میں 2بارمات
ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں ہونیوالی ویمنزٹی 20 ٹرائی سیریز کے افتتاحی روز 2میچز کھیلے جن میں جنوبی افریقہ کو شکست کا سامناکرناپڑاجبکہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے کامیابی سمیٹی ۔پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے 66رنز سے کامیابی حاصل کی ۔آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر 216رنز بنائے ،سوزی بیٹس نے 124رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔جنوبی افریقہ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »سپین کی فٹبال ٹیم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
کازان(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ میں سپین کی ٹیم نے ایران کیخلاف ایک،صفر سے کامیابی حاصل کرکے ایک اہم سنگ میل پار کرتے ہوئے اپنی 400 ویں فتح کا بھی جشن منایا۔سپین نے ایران کو زیر کر کے پندرہ فتوحات اور سات ڈرا سمیت بائیس میچوں میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے جو فٹ بال کے ...
مزید پڑھیں »دورہ زمبابوے،،وباب ریاض کا ٹیم میں واپسی کا امکان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ زمبابوے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کو حتمی شکل دینے کیلئے سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ میں گز شتہ روز مشاورت ہوئی تاہم چند کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم تشکیل نہیں دی جا سکی۔ سلیکشن کمیٹی نے بابر اعظم، رومان رئیس ،یاسر شاہ، وہاب ریاض اور عماد وسیم کی فٹنس جانچنے کیلئے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کو انگلینڈ کے ہاتھوں چوتھی مسلسل شکست
چیسٹرلی سٹریٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے چوتھے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں اپنی برتری 4-0کرلی ۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورزمیں 8وکٹوں پر 310رنز بنائے آرون فنچ نے 100اور شان مارش نے 101رنز کی اننگز کھیلی ،ڈیوڈ ولی نے چار،مارک ووڈ اور عادل رشید نے دو،دووکٹیں حاصل ...
مزید پڑھیں »بھارت کا انٹرنیشنل سنوکر ایونٹس کی میزبانی سے انکار
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے دفاعی چیمپئن ہونے کے باوجود دو انٹرنیشنل سنوکر ایونٹس کی میزبانی سے انکارکردیا۔ایشین کنفیڈریشن آف بلیئرڈ سپورٹس نے بھارت کی درخواست پر چھٹی ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ اور 7ویں 6ریڈسنوکر چیمپئن شپ ملتوی کردی،دونوں مقابلے ہفتے سے چندی گڑھ میں شروع ہونا تھے ۔
مزید پڑھیں »