ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں گروپ اے کے میچ میں اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو 0-1 سے شکست دے دی۔میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا، دنوں ٹیموں کے کھلاڑی گول کرنے کی سرتوٹ کوششیں کرتے رہے لیکن کسی کو کامیابی نہیں ملی۔دوسرے ہاف کے آغاز سے ہی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
حنیف خان کی بہت عزت کرتا ہوں،اولمپئن سمیر حسین
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اولمپئن سمیر حسین نے کہا ہے کہ وہ سابق کپتان اور کوچ حنیف خان کی بہت عزت کرتے ہیں اور انہیں اپنا آئیڈیل کھلاڑی تصور کرتے ہیں، ان کے خلاف مجھ سے منسوب بیان میں کوئی صداقت نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ...
مزید پڑھیں »پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے لیگ کے انعقاد کا اعلان
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ 2018 تا 2023 فیوچر ٹور پروگرام کے مطابق رینکنگ میں 9 ٹاپ ٹیمیں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گی۔15 جولائی 2019 سے 30 اپریل 2021 تک ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،روس اور یوراگوئے دوسرے مراحل میں داخل
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ )لوئس سواریز کے گول کے باعث یوروگوائے نے سعودی عرب کو 1-0 سے ہراکر ناک آؤٹ اسٹیج کے لیے کوالیفائی کرلیا۔روسٹو اون ڈون میں کھیلے گئے میچ میں یوروگوائے کی فتح نے روس کی بھی اگلے راؤنڈ میں شرکت یقینی بنادی ہے۔گروپ اے میں مسلسل شکستوں کے باعث سعودی عرب اور مصر ورلڈ کپ کی دوڑ سے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر احمد شہزاد بڑی مشکل میں پھنس گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کا ستارہ گردش میں ہے، ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد اب وہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے رکن ہیں لیکن خراب کارکردگی کی وجہ سے ان کا ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل دکھائی دے رہا ہے۔اب ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نئی مشکل میں ...
مزید پڑھیں »ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز23جون سے،،پہلا ٹکرائو پاکستان اور بھارت کا
ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ 23 جون کو ہالینڈ کے شہر بریڈا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گئی ،جن میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، پاکستان، بھارت، ہالینڈ، ارجنٹائن اور بیلجیئم شامل ہیں۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ افتتاحی روز روایتی ...
مزید پڑھیں »رونالڈو کا گول،،مراکش کو شکست
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے گول کی بدولت پرتگال نے مراکش کو 1-0 سے ہرادیا۔ریال میڈرڈ اسٹار نے پہلے ہاف کے چوتھے منٹ میں گول اسکور کیا اور اپنی ٹیم کو برتری دلوادی۔مراکش کی جانب سے پرتگال کا اسکور برابر کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی تاہم ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال کی کوریج کے دوران خاتون رپورٹر کیساتھ شرمناک واقعہ کی ویڈیو
پاکستان کا بنا فٹبال دنیا میں چھا گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی منفرد فٹبال کی دھوم، فٹ بال کی برآمدات 15 فیصد بڑھ گئی۔ پاکستانی فٹبال کے چرچے اپنے معیار اور پائیداری کی بنیاد پر دنیا بھر میں ہیں۔یہی وجہ ہے کہ کروڑوں ڈالر کے کھلاڑی پاکستانی فٹ بال کے دیوانے ہیں اور اسی فٹ سے کھیلنا بھی پسند کرتے ہیں، چار ماہ ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس کا پنجاب سٹیڈیم میں ٹارٹن ٹریک کا معائنہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے بدھ کے روز پنجاب سٹیڈیم میں ٹارٹن ٹریک بچھانے کے کام کا تفصیلی معائنہ کیا، انہوں نے کام کے معیار اور رفتار کا جائزہ لیتے ہوئے ٹھیکیدار اور افسران کو ہدایت کی کہ ٹریک بچھانے کا کام جلداز جلد مکمل کیا جائے ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ٹارٹن ...
مزید پڑھیں »