ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام21واں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ آ ج سے روس میں شروع ہوگا ،32ملکوں کے 12میدانوں میں 64مقابلوں کے فٹبال کی دنیا کے حکمران کا فیصلہ ہوجائے گا ، ایونٹ کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، روسی شہروں کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا، سینکڑوں فن کار ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عالمی کپ فٹبال کا آغاز آج سے،افتتاحی ٹکرائو روس اور سعودی عرب کا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آج سے آغاز ہونے جارہا ہے جس کی افتتاحی تقریب کے لیے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں۔فٹبال ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز گروپ اے میں شامل میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان میچ سے ہوگا اور مقامی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں رات 8 بجے لزنیکی اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »سابق عظیم آل راؤنڈر رچرڈ ہیڈلی کو کینسر کی تشخیص
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر سر رچرڈ ہیڈلی کو آنتوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور کامیاب آپریشن کے بعد ان کی حالت اب کافی بہتر ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہیڈلی کی اہلیہ لیڈی ڈیانی ہیڈلی کی جانب سے بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ معمول کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،ایران کیلئے بڑی مشکل
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ رپورٹ)کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی فٹبالرز کو جوتے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔یاد رہے کہ اس وقت ایرانی فٹبال ٹیم دو روز میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سلسلے میں روس میں ہے۔اس فیصلے سے ایرانی کھلاڑی اور کوچ کارلوس ...
مزید پڑھیں »31واں آغا خان جیم خانہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا فاٸنل جمعرات کو کیھلا جاۓگا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 31واں آغا خان جیم خانہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا فایٸنل آج مورخہ 14 جون بروز جمعرات دوپہر 1 بجے آغا خان جیم خانہ کرکٹ گراٶنڈ کے سبزہ زار پر کیھلا جاۓگا۔ فایٸنل میں شہر کراچی میں ھونے والے مختلف رمضان ٹورنامنٹس میں بیشتر ٹورنامنٹ کے فایٸنل اور سیمی فایٸنلز میں موجود فیوریٹ قاسمی جیمخانہ کا ٹاکرا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان کا سکاٹ لینڈ کیخلاف کلین سویپ
ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ) اسکاٹ لینڈ کے خلاف دو میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم نے 84 رنز سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈن برگ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے 167 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے اسکاٹش بلے باز جارج منسی بغیر کوئی رن بنائے عثمان خان ...
مزید پڑھیں »ہاتھی بھی عالمی کپ فٹبال کے جنون میں مبتلا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018کی آمد میں صرف ایک دن باقی ہے جس کا جنون نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے شائقین سمیت جانوروں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔ یقین نہیں تو تصویر میں نظر آنے والے ان بھاری بھرکم ہاتھیوں کو ہی دیکھ لیں جو خوب مزے سے فٹبال پکڑنے کی کوشش ...
مزید پڑھیں »فٹبال عالمی کپ 2026،،میزبانی تین ملک کرینگے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)تاریخ کے سب سے بڑے فٹبال ورلڈکپ 2026 کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کریں گے۔روس میں فیفا ورلڈکپ 2018 کا آغاز کل سے ہو گا لیکن اس سے قبل آج وہیں 2026 ورلڈ کپ فٹبال کے میزبان کا بھی فیصلہ ہو گیا۔ماسکو میں ہونے والے فیفا کانگریس میں امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کو 134 ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج کھیلا جارہا ہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر دوسرے میچ میں بھی پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گرین شرٹس کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔کپتان سرفراز احمد دوسرے میچ میں بھی کامیابی کے ساتھ سیریز اپنے نام ...
مزید پڑھیں »پہلا فلڈ لائٹ رمضان سپورٹس فیسٹول پروقار تقریب میں اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام پہلا فلڈ لائٹ رمضان سپورٹس فیسٹول پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگیا، اس موقع پر سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ اور ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام فاتح کھلاڑیوں میں میڈلز ،ٹرافیاں اور کیش انعامات تقسیم کئے ، ان کے ہمراہ ایڈمن آفیسر سید ...
مزید پڑھیں »