لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیم کے موجودہ فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کی ایک فرنچائز کے ساتھ پرکشش معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی20 میچز کے بعد وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ پاکستانی ٹیم کے مستقل سفر کے سبب اسٹیو رکسن ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
شرجیل خان نے پھر قوانین کی دھجیاں اڑادیں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سپاٹ فکسنگ سکینڈ ل میں پابندی کا شکار شرجیل خان نے پھر سے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں اور پابندی کے باوجود ٹورنامنٹ کھیلنے شروع کردیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حیدر آباد میں آل پاکستان ٹی ٹونٹی نائٹ کرکٹ لیگ میں بیٹنگ کی۔ان پر اسپاٹ فکسنگ کیس میں پانچ سال کیلئے پابندی عائد کی گئی تھی۔ جبکہ ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ واراپ میچز، انگلینڈ اور پرتگال کامیاب
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ انگلینڈ نے وارم اپ میچ میں کوسٹا ریکا کو پٹخ دیا ،پرتگال نے بھی الجیریا کے خلاف کامیاب حاصل کر لی۔۔فیفا ورلڈ کپ کے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ انگلینڈ اور کوسٹا ریکا کے درمیان وارم اپ میچ میں دلچسپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپیشل سوئمرز کاتربیتی کیمپ جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے سپیشل سوئمرز کاتربیتی کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میںجاری ہے ،جمعہ کے روز سوئمرز نے پریکٹس کی، تربیتی کیمپ مارچ 2019میں دبئی میں ہونے والی سپیشل اولمپکس ورلڈسمر گیمز کی تیاری کیلئے لگایا گیا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے کوچز بوائز اور گرلز کو تربیت دے رہے ہیں،کوچز ...
مزید پڑھیں »افغانستان کیخلاف واحد ٹیسٹ میچ،بھارتی ٹیم کا اعلان
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے رواں ماہ افغانستان کے خلاف شیڈول واحد ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، ویرات کوہلی، جسپریت بمرا، روہت شرما اور بھنشور کمار کو ڈراپ کر دیا گیا، اجنکیا راہانے ٹیم کی قیادت کریں گے۔ افغانستان اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ 14 ...
مزید پڑھیں »فیفا کا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان
زیورخ( آن لائن )فٹ بال کی عالمی تنظیم ((فیفا)) نے رواں برس روس میں شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان کر دیا، کسی برطانوی ریفری کو منتخب نہیں کیا گیا، یہ 1938 کے بعد پہلا موقع ہے کہ میگا ٹورنامنٹ کیلئے برطانوی ریفری کا چنائو نہ کیا گیا ہو، ورلڈ کپ 14 جون سے 15 جولائی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی کی عالمی درجہ بندی،پاکستان بدستور نمبر ون
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی جانب سے افغانستان کے ہاتھوں بنگلہ دیش کی شکست کے بعد نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان 130ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسرا نمبر آسٹریلیا اور تیسرا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ:فیفا نے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹ جاری کردیے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کے عالمی مقابلے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے آغاز میں ابھی چند روز باقی ہیں لیکن شائقین کا جذبہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور شائقین کے اسے جذبے کو دیکھتے ہوئے فیفا نے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹ جاری کردیئے ہیں۔اس حوالے سے فیفا کی ایک رپورٹ کے مطابق روس میں کھیلے جانے والے فیفا ...
مزید پڑھیں »سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی میچوں سے قبل قومی ٹیم کی پریکٹس
لندن( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے، بھرپور پریکٹس سیشن میں کھلاڑی فٹنس پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین دو میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 12 جون سے ہو گا۔ ایڈنبرا میں موجود گرین شرٹس نے ...
مزید پڑھیں »فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں 6 روز باقی
ماسکو( سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں صرف 6 روز باقی رہ گئے، میگا ایونٹ کیلئے ٹیموں کی میزبان ملک آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سپینش ٹیم نے روس میں ڈیرے ڈال لیے۔ جرمنی کا ایک فٹبال دیوانہ ٹریکٹر پر ہی روس کی جانب نکل پڑا۔دنیائے فٹبال کے سب سے بڑے مقابلے میں جہاں 6 دن رہ ...
مزید پڑھیں »