کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ گیمز 2018میں ہونے والی کروڑوں روپے کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کے لیے کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین و سندھ گیمز مارکیٹنگ کمیٹی کے سینئر وائس چیئرمین ایاز میمن موتی والا مورخہ8مئی بروزمنگل سپہر 4بجے کراچی پریس کلب میں پریس سے خطاب کرینگے، جس میں وہ سندھ گیمز میں ہونے والی کروڑوں روپے کی کرپشن ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پنجاب فٹبال فیڈریشن کے انتخابات،رانا اشرف گروپ کا چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب فٹبال فیڈریشن کے آج ہونے والے انتخابات میں امیدوار رانا اشرف گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان پنجاب کے الیکشن کے لیے نیا الیکشن کمشنر مقرر کر کے انتخابات کا نیا شیڈول جاری کریں۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن اپنے من پسند افراد کو جتانے کے لیے فیفا فنڈز کا بے دریغ استعمال کر ...
مزید پڑھیں »آآئی پی ایل : کولکتا نے چنئی کو چھ وکٹو ں سے شکست دے دی
کولکتا (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی پی ایل میں کولکتانائٹ رائیڈرز نے چنئی سپر کنگز کو چھ وکٹو ں سے شکست دے دی ۔ چنئی سپر کنگز نے ابتدائی بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں پر 177رنز بنائے ۔ کپتان مہندر سنگھ دھونی نے لوئرآرڈر میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے ناقابل ...
مزید پڑھیں »انگلش کاؤنٹی سے معاہدے پر وہاب ریاض خوشی سے سرشار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر سے معاہدے کے بعد وہاب ریاض میں ایک نئی جان پڑ گئی ہے اور انہوں نے خوشی سے سرشار لہجے میں اپنے ٹوئٹر پیغام کے دوران ڈربی شائر کے حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘‘میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ایونٹ میں اپنا کردار ادا کرنے کا منتظر ہوں اور اگر آپ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ آفیئرز خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام سپیشل یوتھ ٹیلنٹ مقابلے 9 اور 10 مئی کو ہونگے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ آفیئرز خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام سپیشل یوتھ ٹیلنٹ مقابلے جو پہلے تین تا چار مئی تک منعقد کئے جانے تھے کی تاریخ بدل دی گئی ہے اب یہ مقابلے 9 اور 10 مئی کو قیوم سٹیڈیم میں منعقد کئے جائینگے، مقابلوں میں ویل چیئر ریس،آرچری(مینز ویمنز)،ٹیبل ٹینس،انگلش و اردو مضامین نویسی،قرات،نعت،کوئز، پشتو اور اردو نغموں ...
مزید پڑھیں »ڈیپارنمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ،زیڈ ٹی بی ایل اور پی سی بی الیون کی جیت
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈپارٹمنٹل ٹی ٹوئنٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہو گئے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں زرعی ترقیاتی بینک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو وکٹوں پر 147رنز بنا ڈالے۔ناہیدہ خان نے چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 67،نین عابدی نے 31 اور ندا ڈار نے ناقابل شکست 38 رنز بنائے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ میں سندھ اور پنجاب کا ہائی اسکورنگ میچ ٹائی
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کپ میں سندھ اور پنجاب کا ‘‘ہائی اسکورنگ’’ میچ دلچسپ مقابلے بعد ٹائی ہو گیا،پنجاب کے سنچری میکر آصف علی مرد میدان قرار پائے،سندھ کی جانب سے سلمان بٹ کے 101رنز رائیگاں چلے گئے۔ اقبال اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر سندھ نے فیلڈ سنبھالی تو پنجاب کے بیٹسمینوں نے اس کا پورا فائدہ اٹھایا،اگرچہ عبد ...
مزید پڑھیں »یاسر کی طرح اچھی کارکردگی دکھانے کا خواہاں ہوں،شاداب
نارتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی لیگ اسپنر شاداب خان نے ٹور میچ میں نارتھمپٹن شائر کیخلاف چھ وکٹوں کی کارکردگی پر کہا کہ یہ ان کی فرسٹ کلاس میں دوسری بہترین کارکردگی ہے جس کی انہیں بہت خوشی ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دورے پر پاکستان کے واحد اسپیلشسٹ سپنر ہیں اور انہیں ٹیسٹ میچوں میں مواقع ملیں گے تو ...
مزید پڑھیں »دوسرا سائیڈ میچ،نارتھمپٹن شائر 259 پر آئوٹ،شاداب کی 6وکٹیں
نارتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نارتھمپٹن شائر کیخلاف دورے کے دوسرے سائیڈ میچ میں بھی پاکستان نے میزبان ٹیم کو 259 رنز پر محدود کردیا،شاداب خان نے چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،جواب میں پاکستان نے کسی نقصان کے بغیر چھ رنز بنائے تھے تو خراب روشنی کے سبب کھیل ختم کرنا پڑا۔ نارتھمپٹن کے کاؤنٹی گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر نارتھمپٹن ...
مزید پڑھیں »سابق آئی جی سعید خان خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی کے چیئرمین منتخب
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ، سابق آئی جی سعید خان چیئر مین ، سید ظاہر شاہ صدر جبکہ حاجی ہدایت اﷲ جنرل سیکرٹری منتخب ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں منعقدہ صوبائی ہاکی ایسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں خیبرپختونخوا کے تیرہ ڈسٹرکٹ کے ...
مزید پڑھیں »