شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی تاہم یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے غیر اہم ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 پوائنٹس حاصل کر کے پہلے ہی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
شکست کی بڑی وجہ مسلسل کرکٹ اور تھکاوٹ،عمران طاہر
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سلطانز کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے اپنی ٹیم کی آخری چار میچز میں شکست کی وجہ کو مسلسل کرکٹ اور تھکاوٹ کو قرار دیدیا ہے۔پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار شرکت کرنے چھٹی ٹیم ملتان سلطانز نے سیزن 2018 میں اپنے تمام 10 لیگ میچ مکمل کر لئے ہیں جس میں 4 فتوحات، 5 ناکامیوں اور ...
مزید پڑھیں »محمد شامی کیخلاف کارروائی،پولیس کا گھیرا مزید تنگ
کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) کولکتہ پولیس نے بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے خلاف کارروائی تیز کرتے ہوئے ان کا موبائل فون قبضے میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق یہ وہی موبائل ہے جس کے بارے میں کرکٹر کی اہلیہ حسین جہاں نے دعوی کیاکہ وہ اس سے غیرعورتوں سے رابطہ کرتے تھے، انھیں یہ موبائل شامی کی بی ایم ڈبلیو گاڑی ...
مزید پڑھیں »یونس خان کو مبارکباد،،،،کس بات کی،،تفصیلات رپورٹ میں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز یونس خان تیسرے بچے کے باپ بن گئے ہیں ۔ 40سالہ یونس خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ الحمد اللہ ، اللہ نے مجھے دوسرے بیٹے سے نواز ا ہے ، مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیئے گا ...
مزید پڑھیں »شکست کے بعد رمیز راجہ کا شعیب ملک کا ایسا مشورہ،،آپ حیران رہ جائینگے
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سلطانز کیلئے گزشتہ روز کا میچ انتہائی اہم تھا لیکن اسلام آباد یونائیٹڈ نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں شکست سے دوچار کر دیا جس کے بعد ملتان سلطانز پر ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا خطرہ منڈلانے لگ گیا تاہم میچ سے شکست کے بعد شعیب ملک رمیز راجہ سے گفتگو کرنے کیلئے گئے ...
مزید پڑھیں »مورگن کراچی کنگز کے کپتان مگر پاکستان آنے سے انکاری
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) عماد وسیم کی انجری کے باعث میچ میں عدم شرکت کی وجہ سے اوئن مورگن کو ان کی جگہ کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق عماد وسیم کو ڈاکٹروں نے عماد وسیم کو ایک سے دو روز مزید آرام کا مشورہ دیا ہے۔عماد وسیم لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے 19ویں اوور میں سہیل خان ...
مزید پڑھیں »انڈین ویلز اوپن ٹینس، وزنائیکی کو شکست
انڈین ویلز(سپورٹس لنک رپورٹ) اینجلیق کربر، وینس ولیمز، کیرولینا پلسکووا، کارلا سوریز نوارو، اوساکا اور کاسٹکینا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئیں۔ انڈین ویلز کے سلسلے میں بدھ کو کھیلے گئے پری کوارٹر فائنلز میں جرمن کھلاڑی اینجلیق کربر نے فرانسیسی کھلاڑی کیرولین گارشیا کو ہرا کر ایونٹ سے ...
مزید پڑھیں »ربادا دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے
کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی پیسر کاگیسو ربادا دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بولر بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، بیٹسمینوں میں آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ کی ٹاپ پوزیشن برقرار رہی۔پاکستان کے اظہرعلی ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلے گئے ٗ بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی دوسرے، جو روٹ تیسرے، کین ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے انتحاب کیلئےٹرائلز 11 اپریل سے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ میں اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے انتحاب کیلئے تین روزہ ٹرائلز 11 سے 13 اپریل تک اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔ اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے سیکرٹری محمد بلال ستی نے بتایا کہ ٹرائلز میں اسلام آباد بھر سے 30 کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا جن ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 22 مارچ سے شروع ہو گا
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 22 مارچ سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے، کینگروز نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پروٹیز کو 118 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی ...
مزید پڑھیں »