لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے سید فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کر دیا، عبوری ذمہ داریاں سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر کو چارج فوری طور فیصل صالح حیات کے سپرد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔عدالت کی طرف سے فیصلے میں پی ایف ایف کے الیکشن میں فیصل صالح کے انتخاب کو درست ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
فہیم اور شاداب نے کارکردگی کا کریڈٹ پی ایس ایل کو دیدیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئےآل راونڈرز فہیم اشرف اور شاداب خان نے اپنی کارکردگی کا کریڈٹ پاکستان سپر لیگ کے پلیٹ فارم کو دیا ہے۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ ہے اور سب کو اس کی اہمیت کا احساس ہے۔ فہیم اشرف نے کہا ہے کہ پی ایس ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد،قومی اسمبلی،بین الصوبائی رابطہ کمیٹی،عبدالقہار،پی سی بی،نجم سیٹھی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے ابتدائی دو ایڈیشنز کی آڈٹ رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی سے بریفنگ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس عبد القہار خان ودان کی زیر ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل،شاہ زیب کی قسمت کا فیصلہ کل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل میں شاہ زیب حسن کیس کا فیصلہ کل 28 فروری کو سنایا جائے گا، کرکٹر پر فکسنگ کیلئے اکسانے اور بکی کے رابطے کی اطلاع پی سی بی کو نہ دینے کا الزام عائد تھا۔ پی ایس ایل 2017 کے فکسنگ سکینڈل کا ایک اور کردار انجام کے قریب پہنچ گیا ...
مزید پڑھیں »ویون رچرڈ نے سرفراز احمد کو اچھا انسان قرار دیدیا
دبئی(سپورٹس لنک رپور)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈ نے پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک دو میچ کھیل چکی ہے جس میں سے اسے ایک میں کامیابی جبکہ ایک میں شکست کا سامنا ...
مزید پڑھیں »رومان رئیس کے کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ کیا؟سب کچھ بتا دیا
دبئی(پاکستان سپورٹس لنک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی رومان رئیس نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ان کے کیرئیر کا ٹرننگ پوائنٹ ہے۔ مصباح الحق کی غیر موجودگی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کرنے والے رومان رئیس کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ایس ایل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری فائنل،ٹکٹوں کی قیمت کا تعین نہ ہوسکا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میچ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا تعین تاحال نہ ہوسکا۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن دبئی میں کامیابی سے جاری ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز 6 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ ملتان سلطانز 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،اگلے 7میچ کہاں ہونگے؟جانیئے اس رپورٹ میں
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا اور تمام کھلاڑی آرام کریں گے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایونٹ کے ابتدائی 8 میچز کے بعد اگلے 7 میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے جس کے لئے تمام ٹیمیں دبئی سے شارجہ روانہ ہوں گی۔ ایونٹ کا نواں میچ 28 فروری کو اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »ایران کیساتھ سپورٹس میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،جہانگیرخانزادہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے ایران کے ساتھ سپورٹس کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، باہمی تعاون سے نوجوانوں کو سپورٹس کا بہترین پلیٹ فارم میسر آئے گا اور دونوں ممالک کے نوجوان اپنے کھیل کو بہتر بنا سکیں گے، انہوں نے کہا کہ ایران عظیم ملک ہے، پاکستان اور ایران کے تاریخی ...
مزید پڑھیں »40ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28فروری کو،ایرانی ٹیم بھی شرکت کریگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا سرور نے کہا ہے کہ40ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28فروری سے شروع ہو گی جس میں ایران کی کبڈی ٹیم کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی ہے، کبڈی پاکستان اور ایران میںنوجوانوں کا مقبول کھیل ہے، دونوں ممالک کی ٹیموں کے مقابلوں سے کبڈی کے کھیل اور دونوں ممالک ...
مزید پڑھیں »