لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ار شد اولکھ نے 24جنوری سے شروع ہونے والی پاک بنگلہ دیش ٹی 20کرکٹ سیریز کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے سپورٹس کی نئی راہیں کھلیں گی، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ اس بات کو ثبوت ہے کہ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عالمی کپ میں ٹیم کی قیادت میرے لئے اعزاز ہے، بسمہ معروف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کرنے کو اعزاز سمجھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یقینا میگا ایونٹ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنا ایک بڑی ذمہ داری ہے مگر وہ اب تک اس کردار میں کرکٹ کو انجوائے کررہی ہیں۔بسمہ ...
مزید پڑھیں »سجاس کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا پرامن امیج اجاگر ہورہاہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے قانون اور حکومت سندھ کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سجاس نے گزشتہ چار برس کے دوران اپنے ممبران اور اسپورٹس برادری کی جس طرح خدمت کی ہے اسے دیکھ کر میرے اندر بھی سجاس کا ممبر بننے کی خواہش بیدار ہوگئی ہے۔ ینگ اسپورٹس رپورٹنگ ٹریننگ ورکشاپ کے دوران سجاس ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی آج شب آمد،پاکستان کو اپنی ٹی ٹوئنٹی کی پہلی پوزیشن بچانے کا چیلنج درپیش
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے یمجصدآج شب لاہور پہنچے گی ،ہوم سائیڈ کیلئے یہ سیریز اس لحاظ سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے کہ اس کی ٹاپ ٹی ٹوئنٹی پوزیشن کو خطرہ لاحق ہے جس سے بچاو کیلئے اسے تینوں میچوں میں لازمی کامیابی حاصل کرنا ہوگی کیونکہ ایک شکست بھی آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »جاوید آفریدی،گپی گریوال ملاقات
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے دورے پر آئے بھارتی سنگر-اداکار گپی گریوال کی پشاور زلمی چیرمین جاوید آفریدی سے ملاقات, جاوید آفریدی نے پشاور زلمی جیکٹ اور ٹیم زلمی کا آٹوگراف بیٹ گپی گریوال کو پیش کیاپاکستان کے نجی دورے پر آئے معروف بھارتی سنگر، اداکار اور پروڈیوسر گپی گریوال نے لاہور میں پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی سے ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں چار میچوں کے فیصلے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائز نگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام منعقدہ پروفیسر اعجاز فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا پہلے میچ میں ٹی ایم سی گراونڈ پر پاک شاہین کرکٹ کلب نے پاک فلیگ کرکٹ کلب کو تین وکٹوں سے شکست دے دی پاک فلیگ کرکٹ کلب نے ...
مزید پڑھیں »وزیرکھیل رائے تیمور خان بھٹی سے سٹینڈرڈ چارٹرڈ دوبئی میرا تھن 2020ء میں شرکت کرنیوالی ٹیم کی ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ وزیر کھیل، امور نوجوانان و سیاحت پنجاب رائے تیمور خان بھٹی سے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 24جنوری کو دبئی میںشروع ہونے والی سٹینڈرڈ چارٹرڈ میرا تھن 2020ء میں شرکت کے لئے روانہ ہونے والی 4رکنی ٹیم نے ملاقات کی،ٹیم میںعصمت اللہ نیازی، عامر خان، عامر شہزاد اور نسیم مسیح شامل ہیں اس موقع ...
مزید پڑھیں »نئے تعینات ہونے والے تحصیل سپورٹس آفیسرز اور ڈویژنل کوچز کی سیکرٹری سپورٹس پنجاب اور ڈی جی سپورٹس پنجاب سے ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس ، یوتھ افیئرز ، آرکیالوجی، ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پیر کے روز پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والے تحصیل سپورٹس آفیسرز اور ڈویژنل کوچز نے پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »جلد پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب سنوکر چیمپئن شپ منعقد کی جائے گی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سنوکر کے کھیل کو فروغ اور نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے لئے جلد پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب سنوکر چیمپئن شپ منعقد کی جائے گی جس سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے، دوسری مرتبہ سنوکر ورلڈچیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف پاکستان کا فخر ہیں، نوجوانوں کو سپورٹس ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کی 2020-21یونین کے انتخابات ، عقیل اختر صدر ، زاہد ناز جنرل سیکرٹری منتخب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب ایمپلائز ویلفیئر یونین رجسٹرڈ(سی بی اے) کی 2020-21یونین کے انتخابات گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوئے ہیں، جس میں نذر حسین چیئرمین، عقیل اختر صدر، حق نواز نائب صدر،زاہد ناز جنرل سیکرٹری ، آفتاب احمد جوائنٹ سیکرٹری ،محمد فیصل فنانس سیکرٹری ،محمد منشاء پریس سیکرٹری ، وارث علی اور بوٹامسیح مجلس عاملہ کے رکن ...
مزید پڑھیں »