جدہ (سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رواں ماہ 11 اکتوبر سے شروع ہونے والے میوزیکل و ثقافتی میلے ’ریاض سیزن‘ میں رواں ماہ 25 اکتوبر کو پاکستانی گلوکاروں راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے پرفارمنس کرکے مداحوں کے دل جیتے تھے۔وہیں اس میلے میں مشرق وسطیٰ و مغربی گلوکاروں کی جانب سے بھی شاندار پرفارمنس ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
لاہور قلندرز کا بیٹل آف قلندرزکرکٹ ٹورنامنٹ کل سے ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کا بیٹل آف قلندرزکرکٹ ٹورنامنٹ کل سے ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں شروع ہو گا۔ ایونٹ میں شریک چھ ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا، ٹیموں کی کٹس اور ٹورنامنٹ کے لوگو کی بھی رونمائی کر دی گئی۔لاہور میں بیٹل آف قلندرز ٹورنامنٹ کی چھ ٹیموں کے اعلان کے ساتھ کٹس اور لوگو کی رونمائی کی ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں راؤنڈ مکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی انڈر19تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں راؤنڈ مکمل ہوگیا ۔نیا ناظم آباد کراچی میں سندھ اور بلوچستان کے درمیان میچ ڈرا ہوا۔ 259 رنز کےتعاقب میں بلوچستان نے1وکٹ کے نقصان پر 8 رنز بنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ اس سے قبل 11 رنز کی سبقت سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈ ے سیریز،15رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان
لاہور (سپورٹسلنک رپورٹ)بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا،کلین سویپ فتح حاصل کرنیوالے ٹی 20سکواڈ میں 3تبدیلیاں کی گئیں ، انعم امین، صبا نذیر اور عائشہ ظفر کی جگہ نشرح سندھو، عروب شاہ اور فاطمہ ثناون ڈے ٹیم کا حصہ بن گئیں ے۔ون ڈے سیریز میں کپتان بسمہ معروف کو عالیہ ریاض، ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد پر بال ٹمپرنگ کا چارج لگ گیا
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد پر قائداعظم ٹرافی کے ایک میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کا چارج لگادیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بال ٹیمپرنگ کا واقعہ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں قائد اعظم ٹرافی کے سلسلے میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران پیش ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز پشاور کی تیاری کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں 33ویں نیشنل گیمز پشاور کی تیاری کے لئے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ جاری ہیں،ماہر کوچز اور ٹرینرز کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے جمعرات کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کے نوجوانوں میں ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ورلڈ بیچ ریسلنگ کے ہیرو انعام بٹ کو مبارکباد
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ائریکٹر جنرل سپور ٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے ورلڈ بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر انعام بٹ نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، اس موقع پر ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے انعام بٹ کو مسلسل تیسری بار ورلڈ بیچ ریسلنگ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد ...
مزید پڑھیں »شیخانی فائٹرزکی چھیپا پریمئر لیگ کرکٹ کے فائنل میں جگہ مستحکم
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے جی اے جیم خانہ گراؤنڈ نمائش پر ڈیلکس ہولیڈیز کی زیر نگرانی کھیلی جانے والی چھیپا پریمئر لیگ کرکٹ میں شیخانی فائٹر ز نے بحیثیت گروپ ونر براہ راست فائنل میں جگہ بنالی جبکہ دوسرے فائنل کیلئے رائزنگ الیون اور ٹرائیلز بلیززکے مابین پلے آف کھیلا جائے گا جسکی ونر دوسری فائنلسٹ کی حیثیت سے فائنل ...
مزید پڑھیں »الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج کے زیر اہتمام الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019کا رنگا رنگ تقریب سے افتتاح ہوگیا۔ کراچی کے 50 معروف اسکولوں اور کالجوں کے کھلاڑیوں نے افتتاحی تقریب میں حصہ لیا۔الفا کالج کی ڈین مس یاسمین بھٹی اور آئی بی اے کے اسپورٹس منیجر سر گوہر رشید نے بحیثیت مہمان خصوصی اسپورٹس فیسٹول کا افتتاح کیا۔اسپورٹس فیسٹول ...
مزید پڑھیں »ایشیا پیسفک بیس بال کے ڈائریکٹر تاکی ہارونا کی صوابی آمد
صوابی (سپورٹس لنک رپورٹ)پونی بیس بال انٹرنیشنل کے جاپان سے تعلق رکھنے والے ایشیا پیسفک بیس بال سافٹ بال کے ڈائریکٹر تاکی ہارو ناسوبیس بال ٹریننگ کا جائزہ لینے کے لئے یار حسین بیس بال اکیڈمی صوابی پہنچ گئے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ ان کے ہمراہ تھے۔ اس کے علاوہ پاکستان فیڈریشن بیس بال ...
مزید پڑھیں »