پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں رواں ماہ کے26تاریخ سے منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز میں نمائشی طور پرکھیلے جانیوالے تھروبال کے مقابلوں کیلئے خیبر پختونخواکی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی فرنٹیئر کالج برائے خواتین میں جاری ہے جنہیں کوالیفائڈ کی نگرانی ٹریننگ دی جارہی ہے ۔ٹیم کوچ رحم بی بی کے مطابق صوبائی تھروبال ٹیم کیلئے کھلاڑی میرٹ کی بنیاد پر سلیکٹ کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
انگلینڈ نے ٹریور بیلائسز کی جگہ کرس سلور ووڈ کو اپنا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے ٹریور بیلائسز کی جگہ کرس سلور ووڈ کو اپنا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے جو اپنا معاہدہ ختم ہونے پر گزشتہ ماہ سبکدوش ہوگئے تھے ۔44سالہ کوچ بیلائسز کے ماتحت بطور فاسٹ باؤلنگ کوچ ماضی میں دو سالہ خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔سلور ووڈ کی پہلی سیریز انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ ہوگا جس ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک 9000ٹونٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنیوالے چوتھے بلے باز بن گئے
گیانا( سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں9000رنز مکمل کرنے والے دنیا کے محض چوتھے بلے باز بن گئے ہیں۔ شعیب ملک نے یہ اعزاز کیربیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمزون واریئرز کی جانب سے باربڈوس ٹرائیڈنٹس کی ٹیم کے خلاف جیت کے دوران حاصل کیا۔37سالہ شعیب ملک نے محض19گیندو ں پر32رنز سکور ...
مزید پڑھیں »وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا، یہ محاورہ تو معلوم نہیں کس کے لیے بنایا گیا تھا مگر جمعے کو ڈبلیو ڈبلیو ای شو اسمیک ڈاؤن میں بروک لینسر نے اسے درست ثابت کردیا۔کوفی کنگسٹن نے ریسل مینیا 35 میں ڈینیئل برائن کو شکست دے کر ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن شپ اپنے نام کی تھی ...
مزید پڑھیں »امریکا کی دلیلہ محمد نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
دوحہ: (سپورٹس لنک رپورٹ) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں امریکی رنر نے چار سو میٹر رکاوٹ ریس میں نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ ہائی جمپ میں میزبان ملک کے عیسیٰ بارشم گولڈ میڈلسٹ بن گئے۔رپورٹ کے مطابق خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم دوحہ میں ورلڈ اتھلیٹکس مقابلے جاری ہیں، ویمن چار سو میٹر رکاوٹ ریس میں امریکا کی ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم کس ٹیم کے بائولنگ کوچ بننے والے ہیں؟
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کی جانب سے پاکستان کے سابق اسٹار وسیم اکرم کی خدمات حاصل کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق پاکستانی اسٹار فاسٹ بولر وسیم اکرم کی جانب سے سری لنکن پیسرز کو سوئنگ بولنگ کے اسرارورموز سکھائے جانے کا امکان ہے، بورڈ ان کی خدمات حاصل کرنے پر سنجیدگی سے غور ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی طے پا گئی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے تصدیق کردی ہے کہ اُن کی بہن انعم مرزا کی شادی بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے بیٹے سے ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے تصدیق کی ہے کہ اُن کی ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی مچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے 64 رنز سے شکست دی تھی جس کے بعد آئی لینڈرز کو سیریز میں ایک صفر کی برتری ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل،پاکستان سری لنکا ٹیموں کی قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم نے آج قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ بھرپور ٹریننگ ، جبکہ قومی ٹیم شام 7 بجے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔گزشتہ روز کھیلا گیا پہلا ٹی ٹونٹی 64 رنز سے ہارنے کے بعد سرفراز الیون کم بیک کے لیے پُر اُمید ہے تو دوسری ...
مزید پڑھیں »نمبر ون ہوتے ہوئے جب ہارتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے،مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد کھلاڑیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی جتنا بڑا کیوں نہ ہو ٹیم میں واپسی پر دباؤ میں ہوتا ہے تاہم اگلے میچ میں جیتنے کو شش کریں گے۔قذافی اسٹیدیم لاہور میں پریس کانفرنس میں ...
مزید پڑھیں »