لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک سری لنکا سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت یوم عاشور کے بعد شروع ہو گی۔ پہلے آن لائن، پھر نجی کورئیر کمپنی کے ذریعے ٹکٹ دستیاب ہوں گے، ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 500 روپے مقرر کی گئی ہے۔پاک سری لنکا سیریز 27 ستمبر سے شروع ہو گی، سری لنکن ٹیم کراچی میں تین ون ڈے اور ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ڈینگی کے شکار شاہین آفریدی ہسپتال سے ڈسچارج
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈینگی کے شکارلیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ صحتیابی کے لیے دعائیں کرنے شاہین آفریدی نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعد ان کو اسپتال سے ڈسچارچ کر دیا گیا ہے شاہین آفریدی اپنے آبائی شہر روانہ ہو گئے۔فاسٹ ...
مزید پڑھیں »وقار یونس کا فیملی کے ہمراہ سڈنی سے لاہور منتقلی کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم ٹیسٹ فاسٹ بولر وقار یونس بہت جلد اپنے اہل خانہ کے ساتھ سڈنی سے لاہور منتقل ہوجائیں گے، پی سی بی ذرائع کے مطابق وقار یونس کو مصباح الحق کی طرح ابھی تک پی ایس یل میں کوچنگ کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ وقار یونس گذشتہ پی ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ ،افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست، کل روایتی حریف بھارت سے ٹکرائو
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دی۔کولمبو میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اپنے سفر کا آغاز 5 ستمبر کو کیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو افغانستان ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 20-2019کے لیے نئی پلیئنگ کنڈیشنز متعارف کروادیں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کے لیے نئی پلیئنگ کنڈیشنز متعارف کروادی ہیں۔پہلی بار فرسٹ کلاس کرکٹ میں نو ٹاس قانون کو متعارف کروادیا ہے۔ ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کے لیے پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے قوانین میں بھی تبدیلیاں کرتے ہوئے سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانے کی شرح میں بھی اضافہ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ، 6کھیلوں کے انڈر 16کھلاڑیوں کے ٹرائلز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ کے لئے 6کھیلوں کے انڈر 16کھلاڑیوں کے ٹرائلز منگل کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوئے ،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ٹرائلز کا جائزہ لیا اور کھلاڑیوں سے ملاقاتیں بھی کیں، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس شاہد نظامی ،کنسلٹنٹ ایس بی ...
مزید پڑھیں »بلال فرینڈز حسین عباس کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کی حقدار بن گئی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بلال فرینڈز سی سی نے کامران اسپورٹس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9وکٹوں سے شکست دے کر حسین عباس انوی ٹشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔ فاتح ٹیم نے 95رنز کا ہدف باآسانی وطن دوست کی وکٹ کھوکر حاصل کرلیا۔اسامہ بٹ اور وطن دوست نے پہلی وکٹ پر77رنز بنا کر فتح میں ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواووشوایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم دفاع کے سلسلے میں مقابلوں کا انعقاد
پشاور-(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواووشوایسوسی ایشن اور عزیزمارشل آرٹس وفٹنس اکیڈمی کے اشتراک سے یوم دفاع کے سلسلے میں ایک شاندار پروگرام کا انعقادکیاگیا، اس پروقار تقریب میں مارشل آرٹس کے تمام سٹائل ووشوکنگفو،بانڈو،بوشی بان اور جاپان کراٹے کے بڑوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے کارنامہ انجام دیاہے۔یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ اس تقریب میں سوسے زائد کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »سندھ بلوچستان وومین جوڈو سیریز میں سندھ کی ٹیم میں منتخب ہوکر حیدرآباد کی جوڈوکاز اپنی برتری ثابت کردیں گئیں،عائشہ ارم
حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)”سندھ بلوچستان وومین جوڈو سیریز میں سندھ کی ٹیم میں منتخب ہوکر حیدرآباد کی جوڈوکاز اپنی برتری ثابت کردیں گئیں”۔ان خیالات کا اظہار حیدرآباد وومین جوڈو ایسوسی ایشن کی صدر و اولمپک اسپورٹس کمیٹی کی جوائنٹ سیکریٹری عائشہ ارم نے سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رواں ماہ کراچی میں ہورہی سندھ بلوچستان وومین جوڈو سیریز ...
مزید پڑھیں »محرم الحرام کے باعث بروغل فیسٹیول 12ستمبر سے شروع ہوگا ،جنید خان
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر کھیل ، سیاحت، میوزیم ، آثارقدیمہ اور امورنوجوانان عاطف خان کی ہدایت پر محرم الحرام کی نوعیت کو سامنے رکھتے ہوئے بروغل فیسٹیول 6 ستمبر کی بجائے 12 ستمبر کو منعقد ہوگا جس کی اختتامی تقریب 13 ستمبر کو ہو گی،ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا اور ضلعی انتظامیہ اپرچترال کے تعاون سے چترال کے ثقافتی ...
مزید پڑھیں »