لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی سرزمین پر کھیلے جانے والے 12ویں آئی سی سی ورلڈ کپ کے 8میچوں میں 31.62کی اوسط سے 253رنز بنانے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمدحفیظ کا ون ڈے کرکٹ سے علیحدہ ہونے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں۔17اکتوبر 1980ء کو سرگودھا میں پیدا ہونے والے سابق ٹیسٹ کپتان اس وقت لندن میں ہیں اور ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
دوسری چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ 15 جولائی سے شروع ہو گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کی بحری سرحدوں کی حفاظت کے بنیادی مشن کے ساتھ ساتھ پا ک بحریہ نے ملک میں قومی و بین الاقوامی کھیلوں کے انعقاد میں بھی کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ ملک میں کھیلوں کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے گالف، ہاکی، شوٹنگ،ا سکواش اور سیلنگ رگاٹا جیسے کھیلوں کا انعقاد پاکستان نیوی کی خصوصی ...
مزید پڑھیں »سیمی فائنل میں نہ پہنچنے پر سب مایوس،ٹیم میں کوئی گروپ بندی نہیں،عماد وسیم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ اگر ٹیم میں گروپ بندی ہوتی تو میں نہیں کھیلتا، سرفراز احمد اور ٹیم کے درمیان کوئی گروپ بندی نہیں، ورلڈ کپ میں تمام کھلاڑی پاکستان کے لیے کھیل رہے تھے۔اسلام آباد میں قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم اور شاداب خان نے پریس کانفرنس ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف ٹائیگرز نیشنل فٹ بال چیلنج کپ کا حصہ بنے گی‘ اشفاق شاہ
کراچی (ریاض احمد) انٹرسٹی فٹ بال ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم پی ایف ایف ٹائیگرز کے نام سے نیشنل فٹ بال چیلنج کپ حصہ لے گی۔نیشنل فٹ بال چیلنج کپ 19 جولائی سے پشاور میں کھیلا جائے گا،ان خیالات کا اظہار پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے گذشتہ روزاسلام ...
مزید پڑھیں »فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئین شپ ‘ داؤد اسپورٹس کی کامیابی
کراچی (ریاض احمد)پی سی بی کے زیر اہتمام کے سی سی اے زون دو میں کھیلے جانیوالے فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپین شپ 2019 میں داؤد اسپورٹس نے مجاہد جیمخانہ کو سات وکٹوں سے شکست دیکر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کر لی. ٹی ایم سی گراونڈ پر مجاہد جیمخانہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے۔ 36 اوورز میں 158 رنز ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر آج چیئرمین احسان مانی سے کیوں ملاقات کر رہے ہیں،کیا درخواست کرینگے؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین احسان مانی نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ قومی ہیڈ کوچ مکی آرتھر پیر کو لندن میں مجھ سے ملنے آرہے ہیں۔ پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان بھی ملاقات میں موجود ہوں گے۔اتوار کو لندن میں ایک انٹرویو میں احسان مانی نے کہا کہ یہ ملاقات مکی آرتھر ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر19ٹیم نے کمال کردیا۔۔
ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ساتویں اور آخری ون ڈے میں سات وکٹوں سے شکست دے کر یوتھ انڈر19سیریز میں سات ،صفرسے آپریشن کلین سویپ مکمل کر لیا۔ گزشتہ روز چیٹس ورتھ کرکٹ سٹیڈیم میں جنوبی افریقی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 182رنز کا مجموعہ حاصل کیا ۔ کپتان برائس پٹرسنز37 رنز ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کی ٹیم وطن واپس،کپتان مشرفی مرتضیٰ کی مداحوں سے معذرت
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے اپنی ٹیم کے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک نہ پہنچنے پر ذمہ داری قبول کرلی۔ڈھاکا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم مایوس ہیں، اگر چند میچ کے نتائج ہمارے حق میں آجاتے تو ہم سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »دو سال پہلے چیمپئنزٹرافی کا چیمپئن پاکستان ورلڈ کپ کیوں ہارا ؟ کچھ تلخ حقائق
تحریر: لندن سے ساجد عزیز کرکٹ کو ٹیم گیم کہا جاتا ہے اور یہ واحد کھیل ہے جس میں شکست اور جیت میں کپتان کا کلیدی کردار ہوتا ہے۔ اس ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی قیادت سرفراز احمد نے کی اور یہی سرفراز احمد دو سال پہلے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے کپتان تھے مگر ہمیں حقیقت کا ...
مزید پڑھیں »افریقن کپ آف نیشنز، سٹار محمد صلاح کی ٹیم جنوبی افریقہ سے ہار کر ٹورمنٹ سے باہر
قاہرہ(سپورٹس لنک رپورٹ) افریقن کپ آف نیشنز میں سپر اسٹار محمد صلاح کی مصری ٹیم جنوبی افریقہ سے ہار کر باہر ہو گئی، ادھر کوپا امریکا ایونٹ میں 14سال بعد ریڈ کارڈ پر آؤٹ ہونے والے میسی کی ٹیم ارجنٹائن نے چلی کو شکست دیدی۔خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کے ہردلعزیز کھیل فٹبال کے 2بڑے ایونٹس میں تگڑے مقابلے، ...
مزید پڑھیں »