لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج ( بدھ ) اوول میں کھیلا جائے گا جبکہ لندن کی فضاؤں پر سیاہ بادلوں کا راج ہے جس کے باعث میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق کارڈف میں کھیلے گئے واحد ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کرس گیل رواں ماہ شیڈول ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم کے نائب کپتان مقرر
کنگسنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) جارح مزاج اوپننگ بلے باز کرس گیل کو رواں ماہ شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ہے، شائی ہوپ آئرلینڈ میں جاری سہ ملکی ون ڈے سیریز میں بطور نائب کپتان ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ گیل نے ورلڈ کپ کے بعد ون ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی پاکستان ٹیم میں تجربات کا سلسلہ جاری رہے گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا میں انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی پاکستان ٹیم میں تجربات کا سلسلہ جاری رکھے گا۔آسٹریلیا میں انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی پاکستان ٹیم میں تجربات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ شاداب خان کا خلا پر کرنے کے لیے محمد نواز کا نام بھی زیر غور آگیا، ورلڈ کپ سے قبل اپنے اسکواڈ کو متوازن ...
مزید پڑھیں »علیم ڈار نے ون ڈے میچوں کی ڈبل سنچری مکمل کرلی،پی سی بی کی مبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ایک روزہ میچز سپروائز کرنے کی ڈبل سنچری مکمل کرلی۔لگاتار 3بار آئی سی سی کے بیسٹ امپائر کی ٹرافی جیتنے والے 50سالہ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک روزہ میچز سپروائز کرنے کی ڈبل سنچری مکمل کرلی ہے، یہ اعزاز انہوں نے آئرلینڈ میں جاری تین ملکی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسڑیلیا کا شیڈول سامنے آگیا، کتنے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائینگے؟
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ آسٹریلیا نے رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف نومبر میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز 3، 5 اور 8 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے برسبین میں ہوگا جب کہ ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم عمران نے جاوید میانداد کو جواب دیدیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے اپنے پرانے دوست اور ساتھی کھلاڑی جاوید میانداد کو جواب دیدیا۔میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان علاقائی ٹیموں کے فروغ دینے کے اپنے بیان پر قائم رہے اور کہا کہ جاوید میانداد کی اپنی سوچ ہے۔انہوں نے کہا کہ ساری دنیا کے اندر علاقائی میچز ہوتے ہیں، پاکستان وہ واحد ملک ہے، ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال کیلئے بڑی خبر آگئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی فٹبال ٹیم برازیل میں ہونے والے نیمار جونیئر فائیو عالمی مقابلوں میں شرکت کرے گی۔فائنل ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹیموں کو ٹرائی آؤٹ مقابلوں میں حصہ لینا ہوگا۔ اس کیلئے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں 16سے 25مئی تک کیمپ لگایا جائے گا جس میں ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی ٹیمیں مقابلہ کریں ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب ایمپلائز یونین کی جانب سے عمرہ کے ٹکٹ کی قرعہ اندازی کی تقریب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب ایمپلائز یونین کی جانب سے عمرہ کے ٹکٹ کی قرعہ اندازی کی تقریب بروز سوموار نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرورتھے جنہوں نے قرعہ اندازی کی اور نائب قاصد راشد علی خوش نصیب ٹھہرے، تقریب میں ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی،عماد وسیم کس پوزیشن پر آگئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی 20 میچ کے بعد پاکستان کے لیفٹ آرم اسپنر عماد وسیم آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے۔بولرز میں افغانستان کے راشد خان کی بدستور پہلی پوزیشن ہے جبکہ آسٹریلیا کے گلین میکسویل کا آل راؤنڈرز میں پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔کارڈف میں گزشتہ روز کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ، خواتین کرکٹرز نے کمال کردیا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان وومن ٹیم نے جنوبی افریقا کو 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کی تو پوری ٹیم 63 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جنوبی افریقا کی وومن ٹیم کا یہ دوسرا سب سے کم اسکور ہے جب کہ جنوبی افریقی سرزمین پر پاکستان وومن ...
مزید پڑھیں »