کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سلمان اسپورٹس نے شاہد یوسف سی سی کو 70رنز کے واضح فرق کی ہزیمت سے دوچار کرکے حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلہ میں جگہ بنالی ۔ جمشید دستی اور رحمن شاہ نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ کلیم قائم خانی کی نصف سنچری اور مہتاب قریشی کی 5وکٹیں کارگر ثابت نہ ہوسکیں۔لانڈھی جیم خانہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ‘ بقائی ڈولفن نے کیولیئر اسپورٹس کو زیر کرلیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بقائی ڈولفن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کیولیئر اسپورٹس کیخلاف 177رنز کا ہدف مقررہ اوورز کی آخری گیند سے قبل حاصل کرکے ایک وکٹ سے فتح کو یقینی بناکر عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلہ میں اپنی نشست کو کنفرم کرلیا۔ فاتح ٹیم کے عنایت اﷲ نے عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی دکھائی 3وکٹ ...
مزید پڑھیں »کے سی سی اے زونVIIکی ناظم آباد جیم خانہ کے اعزاز میں ستقبالیہ تقریب کل ہوگی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون VII’بی‘ ڈویثرن لیگ کا افتتاح کل (اتوار) ناظم آباد جیم خانہ گراؤنڈ پر ہوگا۔ اس موقع پر پروفیسر اعجاز فاروقی، سابق صدر ، کے سی سی اے مہمان خصوصی ہونگے۔جو گند کو ہٹ لگا کر ایونٹ کا افتتاح بھی کریں گے۔ دریں اثنامظہر علی اعوان، سیکریٹری ، کے سی سی اے زون ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ،کوارٹر فائنلز کل کھیلے جائینگے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ میں کوارٹرز فائنل لائنز اپ مکمل ہوگئی ہے، کوارٹر فائنل مقابلے کل اتوار کو کھیلے جائیں گے، خواتین ٹیموں میں دفاعی گروپ اے سے دفاعی چیمپئن سندھ اور خیبر پختونخوا، گروپ بی سے پاکستان واپڈا اور گلگت بلتستان، گروپ سی سے ہائر ایجوکیشن ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا سے چار میچ ہارنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کیلئے مزید بری خبر آگئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا۔آئی سی سی نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور ...
مزید پڑھیں »72ویںپنجاب گیمز 2019ء کی تیاریاں مکمل ہیں، رائے تیمور خان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ 72ویںپنجاب گیمز 2019ء کی تیاریاں مکمل ہیں، پنجاب گیمز 8 بعدسال منعقد کررہے ہیں اور انشاء اللہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھیںگے، سپیشل پرسنز معاشرے کا اہم حصہ ہیں، ان سے ہر طرح سے تعاون کررہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ کیخلاف میچوں کا شیڈول جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی خواتین ٹیم مئی 2019 میں جنوبی افریقہ کے خلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی ۔ شیڈول کے مطابق پہلا ٹور میچ یکم مئی کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلا جائیگا، دوسرا ٹور میچ 3 مئی کو اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔بعد ازاں پاکستان اور جنوبی افریقہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ ( کل اتوار کو دبئی میں کھیلا جائیگا، میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا ، پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے شروع ہوگا ، آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنز ان فٹ ہو کر آسڑیلیا واپس چلے گئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہو گئے۔فاسٹ بولر گرین شرٹس کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے،پیسر کو انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں آرام کی غرض سے آسٹریلیا واپس بلا لیا گیا ۔یاد رہے کہ آسٹریلیا پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،قومی کرکٹرز کا تربیتی کیمپ اپریل کے تیسرے ہفتے میں لگائے جانے کا امکان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اپریل کے تیسرے ہفتے لگائے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق کیمپ سے پہلے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لئے جائینگے ۔ذرائع کے مطابق ابتدائی فہرست میں فخرزمان، امام الحق، شان مسعود،بابر اعظم،حارث سہیل،شعیب ملک، سرفراز احمد، شاداب خان، عماد وسیم، فہیم اشرف،حسن علی،شاہین آفریدی، محمد عامر، محمد عباس، ...
مزید پڑھیں »