کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک کی مسلسل خراب بیٹنگ فارم کے باعث ورلڈ کپ سے قبل ان پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور خدشہ ہے کہ اگر وہ آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو میچوں اور انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں میں ناکام رہے تو ان کی ٹیم میں جگہ بننا مشکل ہو جائے گی۔ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
آسڑیلیا کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر
دبئی (سپورٹس لنک پورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک زخمی ہونے کے سبب چوتھے ون ڈے میں ٹیم کا حصہ نہیںہوں گے، اُن کی جگہ عماد وسیم قیادت کررہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شعیب ملک تیسرے ایک روزہ میچ میں زخمی ہوئے تھے ،اُن کی پسلی پر ضرب لگی تھی جس کے باعث وہ چوتھے ایک روزہ میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر فٹبال لیگ کا انعقاد رواں برس کیا جائیگا، اکبر درانی
اسلام آباد سپورٹس رپورٹر)وفاقی سیکرٹری ائی پی سی اکبردارنی نے کہاکہ ملک میں پاکستان سپرفٹ بال لیگ کاانعقادراوں برس کیاجائے گا،حکومت کی معاونت سے قومی سطع کے ایونٹ ارگنائزکیے جائیں گے قومی سپورٹس پالیسی کو عوام کی امنگوں کے مطابق تیار کیا جائے گا ، تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان سپر لیگ کے سلسلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »ایمرا سپور ٹس میلہ‘ شاندار کامیابی ابتک چینل کی ٹیم فا تح قرار
لاہور( سپور ٹس ڈیسک)سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے جاری ٹور نامنٹ میں لاہورپر یس کلب گرین کامقا بلہ بھلیکھا خیبر ٹی وی کے در میان کھیلا گیا جس میں لاہور پر یس کلب کی ٹیم نے 61ر نز بنائے مد مقا بل ٹیم اپنے حد ف کو نہ پہنچ سکی ...
مزید پڑھیں »حمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ‘ رہبر اسپورٹس اورقریشی ڈولفن کولٹس کی اگلے مرحلے میں رسائی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید انوی ٹیشن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں قریشی ڈولفن کولٹس نے صادق کولٹس کو 74رنز کی واضح شکست سے دوچار کیا ۔بابر علی اور غلام عباس کی نصف سنچریاں کارامدثابت ہوئیں ۔ مفکر معراج کی 34رنز کی اننگز غیر موثر رہی۔ رہبر اسپورٹس نے قریشی ڈولفن سی سی ...
مزید پڑھیں »حسین عباس کرکٹ‘ فضل حسین سی سی اور کراچی بادشاہ اگلے مرحلے میں داخل
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح سی سی ، کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام جاری حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔فضل حسین سی سی ن ے تنولی ٹائیگر سی سی کو 6وکٹوں سے ناکام کیا ۔ عدنان سمیع اور عمران نے کارامد نصف سنچریاں اسکور کیں۔ طارق نے 3کھلاڑیوں کو پویلین کی ...
مزید پڑھیں »بلیسینگ اسٹار اکیڈمی نے لیثررلیگز کرن فاؤنڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثررلیگز کرن فاؤنڈیشن لیاری میں ہونے والے ایونٹ میں بلیسنگ اسٹار اکیڈمی نے ڈی ایم سی اسکول کو ٹائی بریکر 5-4سے شکست دے کر فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ مقررہ وقت میں مقابلہ 0-0سے برابر تھا۔ 10منٹ کے ایکسٹرا ٹائم میں بھی میچ کا نتیجہ برامد نہ ہوسکا تاہم ٹائی بریکر پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سکواش فیڈریشن عہدیداران کی پریس کانفرنس،تین بین الاقوامی ایونٹس کی نوید سنا دی
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام مردوں کے دو اور خواتین کے ایک بین الاقوامی ٹورنامنٹ کااسلام آباد میں انعقاد ہونے جا رہا ہےجس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کر رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر سلطان نے نائب صدر قمر زمان،آفتاب قریشی،حسین حدوائی اور عامر اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب ...
مزید پڑھیں »چیف آف ایئر سٹاف سکواش ٹورنامنٹ یکم اپریل سے شرروع ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پہلا ایونٹ چیف آف دی ائیر سٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ برائے مینز یکم سے5 اپریل تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر سکواڈرن لیڈر عامر اقبال کے مطابق ایونٹس میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ 31 مارچ تک مکمل ہو جائیگا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سکوائش فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »معروف مصری فٹبالر محمد صلاح کو لڑکی کی جھپی مہنگی پڑ گئی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)مصرکے سٹار فٹ بالر محمد صلاح کی شہرت بھی آسمانوں پر چھو رہی ہے اور پوری دنیا میں ان کے لاکھوں فین موجود ہیں جو کہ صرف اپنے سٹار کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں تاہم ایسے میں جب اچانک کسی فین کے سامنے اس کا سٹار آجائے تو وہ خود کو روک نہیں سکتا ...
مزید پڑھیں »