کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )کو امید ہے کہ اگلے برس تمام پی ایس ایل میچز ملک میں ہوں گے ۔پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے نیشنل سٹیڈیم میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ رواں لیگ کا انعقاد شاندار انداز میں جاری ہے، یہ مقابلے ساری دنیا کی توجہ کا مرکزبنے ہوئے ہیں،غیر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان سپر لیگ فور،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی بھی کراچی پہنچ گئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے پلے آف مرحلے میں کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشار زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم انتظامیہ نے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کا بلوچی پگ پہنا کر شاندار استقبال کیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کیلئے دونوں بورڈز کے درمیان رابطے تیز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان پاک بنگلادیش سیریز کے لیے رابطوں میں تیزی آگئی۔ذرائع کے مطابق دونوں بورڈ کے درمیان کشیدہ تعلقات میں بہتری آنے لگی ہے اور بنگلادیش بورڈ کے صدر نظم الحسن کا پی ایس ایل فائنل دیکھنے کے لیے کراچی آنا اسی سلسلے کی کڑی ہے۔نظم الحسن نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ ...
مزید پڑھیں »ڈی جی براوو کا نیا گانا آگیا،ویڈیو دیکھیں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی ڈی جے براوو نے اپنی ٹیم کے لیے گلوکاری کے جوہر دکھا کر’وی دی گلیڈی ایٹرز‘ سے شائقین کا دل جیت لیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل جیتنے کے لیے بے تاب ہے جس کے لیے ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »فہیم اشرف اور ڈیلپورٹ نے لاہور قلندرز کو روند ڈالا،اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف مرحلے میں داخل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں دفاعی چیمپیئنز اسلام آباد یونائیٹڈ نے کیمرون ڈیلپورٹ کی شاندار سنچری اور فہیم اشرف کی 6 وکٹوں کی بدولت لاہور قلندرز کو 49 رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والا یہ میچ رواں برس پاکستان میں پی ایس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو پریس کانفرنس کرنے سے کیوں روک دیا؟
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے سے طے شدہ پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا، تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد نے شیڈول کے مطابق کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ سے قبل چار بجے پریس کانفرنس سے خطاب کرنا تھا تاہم ...
مزید پڑھیں »نیشنل کلب چمپئن شپ‘ سنسنی خیز مقابلے کے بعد رائل سی سی نے میدان مار لیا
کراچی (سپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکی زیرنگرانی جاری فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میںمزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔رائل سی سی نے لائنز ایریا جیم خانہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ اعجاز علی شاہ کی 9چوکوں اور 3چھکوں سے سجی 79رنز کی اننگز کا فتح میں کلیدی کردار، عرفان الدین اور ...
مزید پڑھیں »زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ کریم میموریل نے کورنگی سلیکٹڈ کو رنز کے پہاڑ تلے دبادیا
کراچی (سپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں لانڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے دونوں مقابلے یکطرفہ ثابت ہوئے۔ کریم میموریل نے کورنگی سلیکٹڈ کو باآسانی 155رنز اور رحمانیہ اسپورٹس نے تنولی ٹائیگرز کو 10وکٹو ں کی شکست کا داغ لگایا۔نعمان علی کی تباہ کن بولنگ 5شکار کئے‘ اسد علی نے نصف سنچری بنائی‘ خورشید ناکام ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کلکھیلا جائیگا
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کل 10 مارچ کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ 13 مارچ کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 16 مارچ کو کیپ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے زیراہتمام تعلیمی سکالر شپ کا پہلا مرحلہ مکمل
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر23 گیمز 2018کے فاتح کھلاڑیوں میں تعلیمی سکالر شاپ کا پہلا مرحلہ مکمل ، پہلے مرحلے میں تین سو سے زائد خواتین کھلاڑیوں میں 85 لاکھ 65 ہزار روپے کے چیکس تقسیم کئے گئے ،دوسرے مرحلے میں مارچ کے آخری ہفتے مرد کھلاڑیوں میں تعلیمی وظائف تقسیم کئے جائینگے ، محکمہ ...
مزید پڑھیں »