پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) دوہزار اٹھارہ کا سال ٹینس میں ہنگامہ خیز رہا، سربیا کے نواک جوکووچ نے دو گرینڈ سلم ٹائٹل جیتے، خواتین میں جاپان کی ناؤمی اوساکا پہلی بار یوایس اوپن کی چیمپئن بنیں۔ رومانیہ کی سیمونا ہالپ عالمی رینکنگ میں نمبر ون رہیں۔دو ہزار اٹھارہ میں عالمی ٹینس پر بڑے کھلاڑی چھائے رہے۔ 2018 میں نوواک جوکووچ مردوں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
سرمائی کھیلوں میں پاکستان کا بڑا قدم،پہلا تاریخی آئس ہاکی میچ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی تاریخ کا پہلا آئس ہاکی میچ آج نلتر میں کھیلا گیا جو کہ سخت مقابلے کے بعد پاکستان فضائیہ نے جیت لیا۔یہ میچ پاکستان ائیر فورس اور جی بی اسکاؤٹس کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔دونوں جانب سے کھلاڑیوں نے غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کیا، لیکن کوئی بھی ٹیم مقررہ وقت میں گول کرنے ...
مزید پڑھیں »بال ٹمپرنگ کیس،کیمرون بین کرافٹ کی معطلی ختم
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بین کرافٹ کی 9 ماہ کی معطلی ختم ہوگئی، وہ کل سے بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے اور آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بھی دستیاب ہونگے۔بین کرافٹ اب ہر طرح کی کرکٹ کےلئے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو دستیاب ہیں،وہ کل سے بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے،جبکہ وہ ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایلسٹر کک کیلئے سر کا خطاب
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان الیسٹر کک نے ‘سر’ کا خطاب اپنے نام کرلیا، جن کا نام ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی سال نو کی اعزازی فہرست میں شامل ہے۔الیسٹر کک ‘سر’ کا خطاب حاصل کرنے والے گیارہویں برطانوی کرکٹر ہیں، اس سے قبل یہ خطاب ’ٹور دی فرانس‘ کے فاتح جیرینٹ تھامس، برطانوی فٹ بالر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر مستعفی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز احمد سینئر مستعفی شہباز احمد سینئر نے اپنا استعفی صدر پی ایچ ایف کو بھجوا دیا،شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ حکومت اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے پاس اگر قومی کھیل کے لیے وقت نہیں تو میرے پاس بھی نہیں، فنڈز نہ ہونے کے باعث غیر یقینی کی صورتحال رہتی ہے،جس ...
مزید پڑھیں »نیپال کیخلاف سیریز،قومی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان31دسمبر کو ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نیپال کے خلاف 5میچوں کی ہوم سیریز کیلئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان پرسوں 31دسمبر کو کریگی ،ْدونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 29 جنوری کو لاہور میں کھیلا جائیگا ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »سنچورین ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی کپتان سرفراز احمد کیا کہتے ہیں،،ویڈیو دیکھیں
https://youtu.be/eZFwHkrtG4M?t=32
مزید پڑھیں »سپیشل کھلاڑیوں کو تمام سہولیات فراہم کررہے ہیں، رائے تیمور خان بھٹی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سپیشل کھلاڑیوں کو سپورٹس کی تمام سہولیات فراہم کررہے ہیں، سپیشل کھلاڑیوں نے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، پنجاب حکومت سپیشل کھلاڑیوں سے ہر ممکن تعاون کررہی ہے اور کرتی رہے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ویل ...
مزید پڑھیں »نلتر اور مالم جبہ میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) گلگت بلتستان کی پرفضا وادی نلتر اور سوات میں دلفریب سکی سلوپ سے مزین مالم جبہ میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج چکا ہے۔ ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے اس سال منعقد ہونے والے مختلف مقابلوں کے لئے ایک جامع کیلنڈر تیارکیا ہے۔ سرمائی کھیلوں کا آغاز پی اے ایف سکی ریزورٹ نلتر میں سعدیہ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف ون ڈے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی انڈر 16ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی نیشنل جونیئر سلیکشن کمیٹی نے آسڑیلیا کیخلاف یو اے ای میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے انڈر 16 پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم کا اعلان سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی نے کیا، اعلان کے مطابق عمر ایمان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچوں میں ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »