کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور میرحمزہ دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ قومی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی غیر ملکی ایئرلائن کی پر وازای کے 604 سے کراچی پہنچے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مجموعی طور پر دورہ اچھا رہا لیکن مواقع ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ایشین فٹ سال چیمپئن شپ 13سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ساکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین فٹ سال چمپئن شپ 13دسمبر سے لیاقت جمنیزیم اسلام آباد میں شروع ہو گی۔پاکستان ساکر فٹ سال فیڈریشن کے صدر ملک مہربان علی کے مطابق چمپئن شپ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں میزبان پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، بھارت، نیپال، ترکی، سعودی ...
مزید پڑھیں »چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہےکہ قومی ٹیم کی یہی پرفارمنس رہی تو ٹیم میں تبدیلیاں آئیں گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نےکہا کہ سب کو اپنی ذمہ داری نبھانا پڑے گی، ٹیم میں کوئی بھی ذمہ داری نہیں لے رہا، آخر میں آنے والے کھلاڑیوں کوبھی اپنا ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی،پاکستان کی مزید تنزلی
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے خلاف جیتی ہوئی ٹیسٹ سیریز گنوانے کے بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں مزید تنزلی کے بعد 7ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔سیریز کے آغاز سے قبل ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں قومی ٹیم 95پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر براجمان ہیں جبکہ نیوزی لینڈ 102پوائنٹس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »مظہر اعوان نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کراچی ریجن ٹیم کے منیجر مقرر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونVIIکے سیکریٹری مظہر اعوان کو ان کی کرکٹ میں اعلیٰ خدمات پر کے سی سی اے نے انہیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2018-19میں کراچی ریجن کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کیا ہے ۔ کراچی ریجن کی ٹیم 9دسمبر کو کراچی سے ملتان کیلئے روانہ ہوگی۔
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر، ، تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ نے کبڈی ٹورمنٹ جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام صوبہ بھر میں سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت لڑکے اور لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر تمام ضلعی سپورٹس افسران اور تحصیل سپورٹس افسران کھیلوں کے مقابلے ضلعی صدر مقام پر منعقد کروا رہے ہیں، مقابلوں میں کھلاڑیوں کو بہترین سہولتیں فراہم کی ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مجیب الرحمان کی دعوت ولیمہ کی تقریب
لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ) بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مجیب الرحمن کی ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی بہاولنگر کے مجیب الرحمن کی غیرملکی خاتون برٹنی سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔مجیب الرحمن کی محبت میں گرفتار غیرملکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا تھا۔ دعوت ولیمہ میں بلائینڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداروں اور بلائینڈ کرکٹر ز نے شرکت ...
مزید پڑھیں »عباس زیب نے چیف آف ائیر سٹاف قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی انڈر19 کیٹیگری جیت لی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)آج چیف آف ائیر سٹاف قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2018کے فائنل میچ اور اختتامی تقریب کا انعقاد ہاشم خان سکواش کمپلیکس پشاور ہوا ۔ ائیر مارشل عاصم ظہیر، وائس چیف آف دی ائیر سٹاف اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔مہمانِ خصوصی نے انڈر 19کیٹیگری کا فائنل دیکھا جو کہ عباس زیب اور ذیشان زیب کے درمیان کھیلا ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستان نے یو اے ای کو بھی 9وکٹوں سے پچھاڑ دیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ میں کھیلے گئے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ایمرجنگ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے متحدہ عرب امارات کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ مہمان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹیسٹ اور سیریز نیوزی لینڈ نے جیت لی
ابوظہبی:(سپورٹس لنک رپورٹ)یوزی لینڈ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کو 123 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 353 رنز بنا کر اننگز ڈکلئیر کی تو قومی ٹیم کو جیت کے لیے 280 رنز کا ہدف ملا۔گرین کیپس ...
مزید پڑھیں »