کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ندیم احمد کی سنچری نے کراچی ویسٹ کو لاروش سی سی پر 54رنز کی برتری دلاکر محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں اگلے مرحلہ میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔ پاک فلیگ کرکٹ کلب ، کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام کھیلے جانے والے میچ میں فاتح ٹیم کے نعمان احسان نے بھی 70رنز کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
برسٹول نائٹ کلب جھگڑا کیس،بین سٹوکس کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگا
لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کرکٹرز بین سٹوکس اور ایلکس ہیلز کے درمیان گزشتہ برس ہونے والے برسٹول نائٹ کلب جھگڑا کیس کا فیصلہ کل جمعہ کو ہوگا۔دونوں کھلاڑیوں کے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) ڈسپلنری کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے بعد کمیشن دونوں کرکٹرز سے گزشتہ برس برسٹول نائٹ کلب کے باہر جھگڑے میں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،کل آسڑیلیا چین سے اورانگلینڈ آئرلینڈ سے نبردآزما ہوگا
بھوبنشوار ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) 14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل جمعہ کو پول بی کے دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق چودہواں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارتی ریاست اڑسیہ کے دارالحکومت بھوبنشوار میں جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین ہاکی کو اچھے مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ،پاکستان نے ہانگ کانگ کو 225رنز کا بڑا جھٹکا لگا دیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ایمرجنگ ایشیا کپ 2018 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 225 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ہانگ کانگ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تو گرین شرٹس نے مقررہ 50 اوورز میں اوپنرز کی سنچریوں کی بدولت 3 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 9دسمبر سے ہوگا
ڈھاکہ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 9 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بنگال ٹائیگرز نے کالی آندھی کو 2-0 سے عبرتناک شکست دی تھی۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ...
مزید پڑھیں »ایلیڈ ٹیسٹ،بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوہلی کے آئوٹ ہونے کا منظر،دیکھیں عثمان خواجہ کیسا شاندار کیچ تھما،ویڈیو دیکھیں
https://youtu.be/AQ8x9A09b6g?t=4
مزید پڑھیں »ویٹرنزکرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کا نتیجہ آگیا،جانتے ہیں پاکستان کی کیا پوزیشن رہی؟
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسڑیلیا میں کھیلے جانے والے پہلے ویٹرنز ورلڈ کپ کے فائنل میں میزبان آسڑیلیا نے پاکستان کو 3 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔سڈنی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں آسٹریلوی پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44 اوورز میں 165 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، کینگروز کی جانب سے ٹونی کلارک 44 رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ نے تیز ترین 200وکٹوں کا 82سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ رپورٹ) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے اپنی دوسری وکٹ حاصل کی تو ان کی 200 وکٹیں مکمل ہوئیں اور اس طرح انہوں نے آسٹریلوی لیگ اسپنر کلیری گرمٹ کا 1936 میں 36 ...
مزید پڑھیں »کے سی سی اے زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ‘ شمیل سی سی کی 7وکٹوں سے کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شمیل سی سی نے آسان مقابلے کے بعد حسنین سی سی کو 7وکٹوں سے شکست دے کر کے سی سی اے زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔ رانا آدرش نے فتح گر نصف سنچری اسکور کی ۔ ذیشان جمیل نے 36رنز بنائے۔ ناکام سائیڈ کے حمزہ عزیز کی نصف سنچری رائیگاں ...
مزید پڑھیں »ثاقب میموریل کرکٹ‘ میانداد اسپورٹس اور داؤد اسپورٹس فتحیاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون IIکی اجازت سے پاک فلیگ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔میانداد اسپورٹس نے منٹگمری جیم خانہ کو 10رنز سے شکست دی۔ ثناء اﷲ اور شاہد کی نصف سنچریاں۔ناکام سائیڈ کے شعیب احمد اورشاہد اسلم نے 46,46رنز بنائے۔میانداد اسپورٹس کے ثناء ...
مزید پڑھیں »