ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 30 نومبر سے شروع ہو گا ،ْمیزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ، کل جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے
بھوبنشوار(سپورٹس لنک رپورٹ) 14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل جمعرات کو پول اے کے دو میچ کھیلے جائینگے ۔تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں کل جمعرات کو پول اے کے دو میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ ارجنٹائن اور سپین کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور فرانس کی ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ بائولر کی عالمی درجہ بندی،یاسر شاہ کی ٹاپ ٹین میں واپسی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرکے نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک بار پھر ٹاپ10باؤلرزکی فہرست میں جگہ بنا لی ہے ۔ 32سالہ یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 8 اور دوسری اننگز میں 6وکٹیں لیتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »ویمن کرکٹر بسمہ معروف کی نئی زندگی کی اننگز کا آغاز ہو گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کپتان بسمہ معروف انجینئر ابرار کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان کی شادی لاہور میں ہوئی، گزشتہ شب ان کی رہائش گاہ پر مہندی کی تقریب ہوئی جس میں بسمعہ کی ساتھی کرکٹرز نے بھی خوب ہلہ گلہ کیاشادی پر پی سی بی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں
ہاکی ورلڈ کپ کا رنگا رنگ تقریب میں افتتاح
بھوبھنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں افتتاح ہو گیا جہاں افتتاحی تقریب کو شاہ رخ، مادھوری دکشت اور اے آر رحمان نے اپنی شاندار پرفارمنس سے یادگار بنا دیا۔فیلڈ ہاکی کے 14ویں ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب بدھ کو بھارتی ریاست اڑیسہ کے دارالحکومت بھوبھنیشور میں منعقد ہوئی ...
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر فٹبال فیڈریشن کی صدارت کا الیکشن لڑیں گے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ملک محمد عامر ڈوگر نے فٹبال فیڈریشن کے صدر کا انتخاب لڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ۔ ان کا مقابلہ موجودہ صدر پی ایف ایف سید فیصل صالح حیات سے مقابلہ ہوگا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حوالے سے ارشد خان لودھی کی جانب ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں پروریسلنگ مقابلے،عدالت نے حکم امتناعی جاری کردیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سول جج عنبرین اقبال چوہدری نے اسلام آباد میں ہونے والے ریسلنگ مقابلوں پر حکم امتناعی جاری کر دیا ۔ پرو ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ شاہد الحق کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ رنگ آف پاکستان نامی کمپنی اور اس کے تمام سپانسرز نے اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ نے عمران خان کا ریکارڈ برابر، کورٹنی والش کا ریکارڈ توڑ ڈالا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)مایہ ناز پاکستانی اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 14وکٹیں لے کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔پاکستانی اسپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 8 اور دوسری اننگز میں 6وکٹیں لیتے ہوئے مجموعی طور پر 184رنز کے عوض 14وکٹیں حاصل کیں جو نیوزی لینڈ کے خلاف کسی بھی ...
مزید پڑھیں »دوسرے کنیئرڈ وومن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ خواتین میںبھی کرکٹ کا کھیل تیزی سے مقبول ہورہا ہے،خواتین کا کرکٹ میں مستقبل روشن ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب نے گراس روٹ لیول سے نئے بوائز اور گرلز کھلاڑی تلاش کرنے کیلئے سپورٹس کیلنڈر کے تحت کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز کردیا ہے جس سے نیا ٹیلنٹ سامنے ...
مزید پڑھیں »