اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے یوٹرن لیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ سے راہیں جدا کر لی ہیں اور وہ لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں کھلاڑی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی تین ایڈیشنز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کرنے والے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
باکسر عامر خان کا اہلیہ کے ہمراہ عمرہ،تصاویر دیکھیں
ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی سعادت حا صل کی۔اس موقع پر باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری بھی گئے۔عامر خان کا کہنا تھا کہ اہلیہ او ر میں نے مکہ میں بہترین لمحات گزارے ہیں، جبکہ ہمیں کعبے کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کے اعزاز میں سالانہ ایوارڈ تقریب 23 نومبر کو منعقد ہوگی
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ ) خیبرپختونخوا کے مرد وخواتین کھلاڑیوں کے اعزاز میں سالانہ ایوارڈ تقریب 23 نومبر کو قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہوگی جس میں سال 2017-18 کے دوران خیبرپختونخوا لئے قومی وبین الاقوامی سطح پر ملک و صوبے کا نام روشن کرنے والے میڈلزجیتنے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا جائیگا ، ایوارڈ کے آرگنائزنگ سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ،افتتاحی میچ میں جوہر آباد کی جیت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIIکی اجازت اور پاک فلیگ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ جوہر آباد کرکٹ کلب نے پاک فلیگ کرکٹ کلب کو 82رنز سے شکست دے کر جیت لیا۔ پاک فلیگ کرکٹ گراؤنڈ پر ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر اعجاز فاروقی ، ...
مزید پڑھیں »اسد شفیق نے ٹیسٹ کرکٹ میں 4ہزار رنز مکمل کرلئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ کرکٹ میں اسد شفیق نے 4000 ہزار رنز مکمل کرلئے ،مڈل آرڈر بیٹسمین نے یہ سنگ میل 64 ویں میچ میں عبور کیا۔ اسدشفیق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 24 پر پہنچے تو طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں ان کے 4 ہزار رنز مکمل ہوگئے۔ مصباح الحق اور یونس خان کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس نہ کوئی پلان نہ ویژن،جاوید آفریدی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے سربراہ اور ہائر الیکٹرانکس کے صدر جاوید آفریدی نے کہا ہے ہائر الیکڑانکس قومی کھیل ہاکی کی سپورٹ اور سرپرستی کرنا چاہتا ہے مگر بدقسمتی سے پی ایچ ایف کے پاس نہ تو ہاکی کےلئے کوئی پلان ہے نہ ویثرن اور نہ ہی انفراسٹرکچر، ایسی صورتحال میں جب کسی کے پاس ویژن ہی نہ ...
مزید پڑھیں »الکرم اسپورٹس چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل میں پنہچ گئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) ٹی ایم سی گراؤنڈ پر الکرم اسپورٹس زون ایک نے نذیر حسین جیمخانہ کو 30 رنز سے شکست دیکر زون ایک چیلنج کپ T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پنہچ گئی ۔الکرم اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 154 رنز بنائے ۔زین الہدا نے عمدہ اننگز ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم جیتی بازی ہار گئی
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابوظہبی ٹیسٹ میںنیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں 176 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی اور تمام وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا سکی۔یکطرفہ مقابلہ سنسنی خیز اس وقت بنا ...
مزید پڑھیں »ویمن ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،سیمی فائنلز 22نومبر کو کھیلے جائینگے
اینٹیگوا (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہوگیا، میگا ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگی ہے، ۔ میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز 22 نومبر کو کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 21نومبر کو برسبین میں ہوگا
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 نومبرکو برسبین میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ بھارتی ٹیم اپنے دورہ آسٹریلیا کے دوران تین ٹی 20 میچز، چار ٹیسٹ میچز اور تین ایک روزہ بین ...
مزید پڑھیں »