اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن آئندہ برس 14 فروری کو شروع ہوگا، ایونٹ کے 8 میچز پاکستان اور باقی یو اے ای میں کھیلے جائیں گے۔اگلے برس 14 فروری سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ کا ڈرافت 20 نومبر کو اسلام آباد میں ہو گا جس کےلئے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت 663 ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کیوی کرکٹر لیوک رونکی کا پی ایس ایل 4 کی ڈرافٹنگ کیلئے پاکستان آنے کا اعلان
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی چیمپئن فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیوی وکٹ کیپر بیٹسمین لیوک رونکی نے پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں اور 20 نومبر کو اسلام آباد پہنچ کر ڈرافٹنگ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ Get Ready #Sherus!! 😍#Shikari @ronchi04 is coming ...
مزید پڑھیں »ماں بننےکے بعد ٹینس سٹار ثانیہ نے دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کردیا
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بیٹے کی پیدائش کے بعد بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جم واپسی ہو گئی، انہوں ورک آؤٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر ڈالی۔30 اکتوبر کو ماں بننے والی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دو روز قبل اپنی 32 ویں سالگرہ اپنے نومولود بیٹے اذہان اور شوہر شعیب ملک کے ساتھ منائی تھی اور ...
مزید پڑھیں »آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپین شپ کا آغاز ہوگیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپین شپ 16سے 18نومبرڈیفنس رائیا گالف اینڈکنٹری کلب لاہور میں کھیلی جارہی ہے۔جس میں ملک کے ممتاز کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔کموڈور نعمت اللہ (ستارہ امتیاز ملٹری)اسٹیشن کمانڈر(نیوی )لاہور اس ایونٹ کے آرگنائز ہیں۔چیمپین شپ میں ایمیچور،سینیرزاور لیڈیزکے مقابلے ہو رہے ہیں۔پاکستان نیوی نے ہمیشہ کھیلوں کے فروغ ...
مزید پڑھیں »49 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپیئن شپ پہلے مردوں کے چار اور خواتین کے آٹھ ایونٹس کے فیصلے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 49 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے افتتاحی روز مردوں کے چار اور خواتین کے آٹھ ایونٹس کے فیصلے ہوگئے، جناح سٹیڈیم میں جاری مردوں کے 5000 میٹر دوڑ کے مقابلوں میں پاکستان آرمی کے رمیض جاوید مرزا نے پہلی، پاکستان واپڈا کے سہیل عامر نے دوسری جبکہ پاکستان آرمی ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کو آباد کرنا ہماری ذمہ داری ہے،شہریار آفریدی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد کرنا ہماری ذمہ داری ہے موجودہ حکومت اس حوالے سے اپنی حکمت عملی بنا رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے سنہری دور کا آغاز ہوگا اور نہ صرف پاکستان کر کٹ ، ہاکی اور ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹیسٹ،بائولرز نے کیویز کی کہانی 153پر سمیٹ دی،59پر اپنی بھی دو وکٹیں گنوا دیں
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلرز نے کیویز بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا،نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 153رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔کیوی کپتان کین ولیم سن 63رنز بنا کر کامیاب بلے باز رہے۔پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 3، محمد عباس، حسن علی اور حارث سہیل نے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی میزبانی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس کل لاہور میں ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کی میزبانی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس کل ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں پاکستان کی 2سالہ صدارتی مدت ختم ہوجائیگی اور آیندہ دوسال کیلئے صدارت بنگلا دیش بورڈ کے سربراہ کو سونپی جائے گی،اجلاس میں ایشیا ایمرجنگ کپ ،ڈویلپمنٹ پروگرامز اور مستقبل کے ایونٹس پر بھی تبادلہ خیال ہوگا، ...
مزید پڑھیں »قائداعظم سپر ایٹ کا تیسرا مرحلہ 19 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم سپر ایٹ کا تیسرا مرحلہ 19 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ ون میں پاکستان واپڈا کا مقابلہ لاہور بلیو سے ہوگا جبکہ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ گروپ ٹو میں سوئی سدرن گیس ...
مزید پڑھیں »ڈپلومیٹک لیثررلیگزکے 7ویں راؤنڈ کے اختتام پر برازیل کی پہلی پوزیشن
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوٹل گراؤنڈ اسلام آباد پر جاری ڈپلومیٹک لیثررلیگز سیزن IIمیں 7ویں راؤنڈ کے مقابلے مکمل ہوگئے۔ برازیل نے رشیا کو 1-0، تھائی لینڈ نے اسپین کو 4-0، انٹرنیشنلز نے جاپان کو 2-0اور ایران نے چائنا کو 5-0سے شکست دی۔ 8ٹیموں پر مشتمل لیگز میں جملہ14راؤنڈز کھیلے جائیں گے۔ ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلی جانے والی لیگزمیںہر ...
مزید پڑھیں »