لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے معروف ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے رواں ماہ لندن میں ہونے والے اے ٹی پی فائنلز سےدستبرداری کااعلان کردیا ہے، رافیل نڈال نے یہ اعلان اپنے ٹخنے میں شدید تکلیف کی وجہ سے کیاہے اور اب انہیں مکمل ٹھیک ہونے کیلئے اس ٹخنے کا آپریشن کرانا پڑے گا، یاد رہے کہ رافیل نڈال گزشتہ ماہ پیرس ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
مصر کے فٹبالر محمد صالح کا مجسمہ تنقید کی زد میں آگیا
شرم الشیخ (سپورٹس لنک رپورٹ)مصر سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹ بالر محمد صلاح کے نئے مجسمے کو شدید تنقید کا سامنا ہے.تفصیلات کے مطابق انگلش کلب لیورپول سے کھیلنے والے محمد صلاح کے مجسمے کی مصر کے شہر شرم الشیخ میں ورلڈ یوتھ فورم میں نقاب کشائی ہوئی.آرٹسٹ نے مصری اسٹار کے گول اسکور کرنے کے بعد جشن منانے ...
مزید پڑھیں »رویت شرما ٹی ٹونٹی میچوں میں 4سنچریاں بنانے والے واحد کھلاڑی
لکھنئو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان رویت شرما نے ویسٹ انڈیز کیخلاف جاری ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ میں نئی تاریخ رقم کر ڈالی، رویت شرما نے صرف 61گیندوں پر ایک سو گیارہ رنزکی اننگز کھیل کر اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر کی چوتھی سنچری سکور کر ڈالی، یہ کسی بھی بیٹسمین کی جانب سے ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »سنیل گواسکر اور سنجے منجریکر بڑے حادثے سےبال بال بچ گئے
لکھنئو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر اور سنجے منجریکر ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حال ہی میں اترپردیش حکومت کی جانب سے اکانا کرکٹ سٹیڈیم جسے اب اٹل بہاری واجپائی کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے کےکمنٹری باکس کا شیشہ دروازہ ٹوٹ کر کرچی کرچی ہو گیا، ...
مزید پڑھیں »تعلیمی اداروں میں چھٹی کے بعد گراؤندز کھلاڑیوں کیلئے دستیاب ہوں ، ندیم سرور
لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سکولز اور کالجز کے گراؤنڈز پر بھرپور سپورٹس کی سرگرمیاں ہونی چاہیں، تعلیمی اداروں میں چھٹی کے بعد گراؤندز کھلاڑیوں کیلئے دستیاب ہوں ، سکول اور کالجز کے پرنسپل صاحبان سپورٹس کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کریں ، سپورٹس بورڈ پنجاب سپورٹس کے فروغ کیلئے پنجاب کے تمام ...
مزید پڑھیں »زمبابوے نے 17سال بعد بیرون ملک پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا
سلہٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے نے شان ولیمز اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو انہی کے ہوم گراؤنڈ پر پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 17سال بعد بیرون ملک پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں ولیمز کے 88رنز کی بدولت زمبابوے نے پہلی اننگز میں 282رنز بنائے لیکن اس کے جواب میں ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے آج،کیویز سکواڈ فٹنس مسائل کا شکار ہو گیا
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز(آج)بدھ سے ہونے جارہا ہے لیکن اس سے قبل کیویز ٹیم دو اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی۔پاکستان کا متحدہ عرب امارات میں کامیابی کا سلسلہ جاری ہے اور گرین شرٹس آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرچکے ہیں۔شاہین اور کیویز کا ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف آخر ی دو ون ڈے میچ،آسڑیلیا نے میکڈرمنٹ کو طلب کرلیا
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا نے جنوبی افریقہ کےخلاف جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریزکے باقی دو ون ڈے میچوں کیلئے ٹیم میں تسمانیہ کےبیٹسمین بین میکڈرمنٹ کوطلب کرلیاہے اور امکان ظاہرکیا جا رہا ہےکہ وہ جنوبی افریقہ کیخلاف دس نومبرکو ہونے والے دوسرے ون ڈے میچ میں ڈبیو کرینگے، میکڈرمنٹ کوشان مارش کے ان فٹ ہونے کے بعد ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »کیریئر ختم کرنے والے باکسر فلائیڈمے ویدر نے دوبارہ دبنگ انٹری ڈال دی
لاس اینجلس(سپورٹس لنک رپورٹ) باکسنگ رنگ میں فتوحات کی ففٹی مکمل کر کے کیرئر ختم کرنے والے فلائیڈ مے ویدر نے پھر دبنگ انٹری ڈال دی، اکتیس دسمبر کو جاپان کے کک باکسر ناسوکاوا کے خلاف اِن ایکشن ہوں گے۔امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے دوبارہ رِنگ میں آنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ سال اگست میں مک گریگر کو ...
مزید پڑھیں »امریکہ، چین،سعودیہ، جنوبی افریقہ اورجرمنی گلوبل زلمی لیگ کی تیاریوں میں مصروف
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کےچیئرمین جاوید آفریدی نے اعلان کیا ہےکہ امریکہ، چین، سعودی عرب، جنوبی افریقہ اور جرمنی نے گلوبل زلمی لیگ کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، گزشتہ روزپشاورزلمی کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق گلوبل زلمی لیگ کیلئے جنوبی کوریا کی ٹیم کےکھلاڑیوں کاانتخاب کرلیاگیا ہے جبکہ ہانگ کانگ کی ٹیم کولون زلمی ...
مزید پڑھیں »