سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)سو میٹر دوڑ کے مقابلے کے ریکارڈ یافتہ عالمی چیمپئن یوسین بولٹ نے اپنے پروفیشنل فٹبال کیریئر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، یوسین بولڈ نے گزشتہ روز آسڑیلیا کے کلب سنٹرل کوسٹ میرینز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنے پروفیشنل فٹبال کیریئر کے پہلے دو گول میک آرتھر سائوتھ ویسٹ یونائیٹڈ کلب کے خلاف سکورکر ڈالے، 32سالہ بولٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
بین الاقوامی دوستانہ میچ،برازیل نے سعودی عرب کو شکست دیدی
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل نے ایک سخت مقابلے کے بعد بین الاقوامی دوستانہ میچ میں سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کو دو صفر سے شکست دیدی،سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والے اس دوستانہ میچ میں برازیل کی جانب سے پہلا گول گبریل جیسس نے ہاف ٹائم سے چند لمحے پہلے سکور کیا جبکہ برازیل کی جانب سے دوسرا گول ...
مزید پڑھیں »حنیف محمد کے پوتے شہزر ڈبل سنچری جڑنے والے تیسری نسل کے کرکٹر بن گئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد کے پوتے شہزر محمد ڈبل سنچری جڑنے والے تیسری نسل کے کرکٹر بن گئے۔فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اپنے دور کے عظیم بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد کے پوتے شہزر محمد ڈبل سنچری جڑنے والے تیسری نسل کے کرکٹر بن گئے، انھوں نے قائد اعظم ٹرافی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ‘نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائیگا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اے اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ (کل)پیر کو کھیلا جائیگا۔ شیڈو ل کے مطابق تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 17 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 21 اکتوبر، دوسرا ون ڈے میچ ...
مزید پڑھیں »مالنگا کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 وکٹیں مکمل
دمبولا(سپورٹس لنک رپورٹ)مایہ ناز سری لنکن فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 وکٹیں مکمل کر لیں، وہ متھایا مرلی دھرن اور چمندا واس کے بعد یہ اعزاز پانے والے تیسرے سری لنکن باؤلر ہیں، اس کے ساتھ ساتھ فاسٹ باؤلر ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں اننگز میں زیادہ مرتبہ 5 یا زائد وکٹیں لینے والے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پوٹ چیفسٹروم(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 133 رنز کا ہدف 16ویں اوور میں 4 وکٹوں پر حاصل کیا، جے پی ڈومینی 33 اور ڈیوڈ ملر 19 رنز بنا کر ناٹ ...
مزید پڑھیں »یو اے ای میں پاکستانی سفیر معظم احمد خان کا قومی کرکٹ ٹیم کو عشائیہ
ابو ظہبی (عبدالرحمان رضا)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر معظم احمد خان نے اپنی رہائش گاہ پر قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ گزشتہ روز پاکستانی سفیر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیم سپرٹ اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرنے پر ...
مزید پڑھیں »امام الحق کی انگلی کی سرجری ہو گئی ٗ تین ہفتے آرام کا مشورہ
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی انگلی کی سرجری دبئی میں ہوگئی ٗ وہ منگل کو پاکستان واپس پہنچیں گے ٗامام الحق کو تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے ۔اوپنر امام الحق آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آخری روز فیلڈنگ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »پی سی بی پراجیکٹ/مارکیٹنگ کنسلٹنٹ کی تقرری کیلئے اشتہار جاری
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پراجیکٹ/مارکیٹنگ کنسلٹنٹ کی تقرری کے لئے اشتہار جاری کردیا۔جس کے مطابق امیدوار کے لئے ماسٹرز ڈگری اور سیلز و مارکیٹنگ میں 10سال کا تجربہ لازمی ہے ، سپورٹس مارکیٹنگ اور سیلز کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔کنسلٹنٹ پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی رہنمائی کرے گا۔
مزید پڑھیں »زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز،بنگلہ دیش سکواڈ میں فضل محمود کی پہلی بار طلبی
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش نے رواں ماہ زمبابوے کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، ان کیپڈ بلے باز فضل محمود اور محمد سیف الدین کو فٹنس مسائل کا شکار تمیم اقبال اور شکیب الحسن کی جگہ سکواڈ میں طلب کیا گیا ہے، تمیم اقبال متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشیا کپ ...
مزید پڑھیں »