دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ سٹیورٹ لا پرامید ہیں کہ ان کی ٹیم دورہ بھارت کے دوران توقعات کے مطابق بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریگی ،سٹیورٹ لا جو آئندہ سال جنوری میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی کوچنگ چھوڑ دینگے نے کہا کہ بھارت میں کامیابی کیلئے ٹاپ اور مڈل آرڈر بیٹنگ کو بہترین کھیل پیش کرنا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
یورپین فٹبال چیمپئن شپ 2024 کی میزبانی جرمنی کو مل گئی
نیون(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپین فٹبال چیمپئن شپ 2024 کی میزبانی کے حقوق جرمنی نے حاصل کرلئے ہیں، جرمنی نے اس دوڑ میں ترکی کو شکست دی ہے، ترکی بھی یورپین فٹبال چیمپئن شپ 2024 کی میزبانی کی دوڑ میں شامل تھا،اس بات کا اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر نیون میں ہونے والی تقریب کے دوران کیا گیا، اس موقع پر جرمن فٹبال ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ،بھارت کی ٹیم کوارٹر فائنل میں داخل
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپور)بھارت کی ٹیم نے اے ایف سی انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، بھارت کی ٹیم نے اپنے گروپ سی میں آخری میچ میں انڈویشیا کی ٹیم کیخلاف میچ بغیر کسی گول کے برابرکھیلا جس کے بعد اس کے تین میچوں میں پوائنٹس کی تعداد پانچ ہو گئی جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ کل سے،پاکستان کا پہلا ٹکرائو ہانگ کانگ کے ساتھ ہوگا
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان کی ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی ہے اورکل سے شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 29 ستمبرکو اپنے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کا سامنا کریگی،ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ اے میں بھارت، افغانستان، ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ فائنل،بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، یاد رہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم نے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کی مضبوط ٹیم کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے، بھارت کی ٹیم اب تک ایشیا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر وزیراعظم برہم
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کا وزیراعظم پاکستان نے نوٹس لےلیاہے۔وزیراعظم عمران خان ایشیا کپ میں کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پرسخت برہم ہیں۔ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کر کٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تبادلہ خیال ہوا۔وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے ...
مزید پڑھیں »صبحِ نو لیڈیز ٹینس ٹورنامنٹ سارہ محبوب نے جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سارہ محبوب نے صبحِ نو لیڈیز ٹینس چیمپیئن شپ کے لیڈیز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا جبکہ سارہ منصور نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے چیمپیئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خواتین کسی فیلڈ میں کسی سے کم نہیں، فہمیدہ مرزا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہاکہ پاکستانی خواتین مردوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں صبحِ نو لیڈیز ٹینس چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے ...
مزید پڑھیں »سابق فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن کے الزامات مسترد
دبئی (عبدالرحمان رضا) گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن نے اپنے انٹرویو میں پی سی بی کو غیرپیشہ وارانہ اور بےوقوف قرار دیا تھا، اسٹیو رکسن نے الزام لگایا تھا کہ اسٹاف کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جاتی تھی۔ان کی جانب سے ان الزامات پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی وضاحت جاری ...
مزید پڑھیں »سید عاقل شاہ کی اولمپک کونسل آف ایشیا کا میرٹ ایوارڈ جیتنے پر عارف حسن کو مبارکباد
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)صدرخیبرپختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسابق صوبائی زیرکھیل سیدعاقل شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عارف حسن کواولپک کونسل آف ایشاء کا میرٹ ایوارڈ جیتے پرخوشی ومسرت کااظہارکرتے ہوئے اسے پاکستان کی بہت بڑی کامیابی واعزاز قراردیاہے ۔رائٹ ٹوانفارمیشن کے تعاون سے پشاورمیں منعقدہ ال پاکستان آرٹی آئی ٹیبل ٹینس چیمپین شپ کی افتتاحی تقریب سے ...
مزید پڑھیں »