سیول(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کھلاڑی ثانیہ نہیوال اور سمیرورما نے چھ لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم والے کورین بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے ،ثانیہ نہیوال جورواں ماہ کے آغاز میں جاپان اوپن میں شرکت نہیں کرسکی تھیں نے ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا کا پہلا ٹکرائو کورین کھلاڑی کم ہو من کے ساتھ ہوگا، ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ بسوا ناتھ دت انتقال کر گئے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ بسواناتھ دت کا انتقال ہو گیا ہے، بسواناتھ دت نظم و ضبط کے حوالے سے سخت گیر سربراہ تصورکئے جاتے تھے جبکہ جگ موہن ڈالمیا کوبھی بھارتی کرکٹ بورڈ میں متعارف کرانے کا سہرا ان کے سر تھا ،بسواناتھ دت جو ایک طویل عرصے سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے ...
مزید پڑھیں »معین علی کی جانب سے اسامہ کہے جانے کا الزام،کرکٹ آسڑیلیا نے تحقیقات بند کردیں
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی معین علی کی جانب سے ایشز سیریز 2015 کے دوران آسڑیلوی کھلاڑی کی جانب سے اسامہ کہے جانے کے الزام کی تحقیقات آسڑیلوی کرکٹ بورڈ نے بند کردی ہیں، اس حوالے سے کرکٹ آسڑیلیا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ معین علی کے الزام کے حوالے سے انہیں کوئی ثبوت نہیں ملا ہے، ...
مزید پڑھیں »سٹیورٹ لا مڈل سیکس کائونٹی کے ہیڈکوچ مقرر
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کائونٹی مڈل سیکس نے سابق آسڑیلوی بیٹسمین سٹیورٹ لا کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے ،سٹیورٹ لا اپنی ذمہ داریاں رواں سال دسمبر میں سنبھال لینگے، مڈل سیکس اور سٹیورٹ لا کے درمیان چار سال کا معاہدہ طے پایا ہے اس معاہدے کے مطابق سٹیورٹ لا ڈویژن ٹو ٹیم کو تینوں فارمیٹس میں کوچنگ کرینگے، 49 ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،فائنل میں پاکستان یا بنگلہ دیش ؟فیصلہ کل ہو گا
دوبئی (عبدالرحمن رضا )26 ستمبر والا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کی قسمت کا فیصلہ کرے گا۔کل کھیلے جانے والے میچز میں انڈیا نے پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دی اور دوسرے میچ میں انتہائی سخت مُقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے افغانستان کو صرف تین رنز سے ہرا دیا ہے.اس طرح پاکستان اور افغانستان کی شکست کے بعد ...
مزید پڑھیں »عمران نذیر کو ٹی 10 لیگ میں سلیکٹ کر لیا گیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)عمران نذیر کو ٹی 10 لیگ میں سلیکٹ کر لیا گیا ہے وہ ٹی 10 لیگ 2018 ایکشن میں دکھائی دیں گےعمران نذیر کو ٹی 10 لیگ کی فرنچائز کیرالہ کنگز نے آج ہونے والی ڈرافٹنگ کے ذریعے سلیکٹ کیا ہے عمران نذیر نے پاکستان کی طرف سے اپنا آخری ون ڈے میچ 2009 میں نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »بھارتی بک میکرز کرکٹ کرپشن میں سب سے آگے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اس وقت جن بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے ان میں کرپشن کی روک تھام سب سے اہم ہے۔آئی سی سی کے جنرل منیجر اینٹی کرپشن یونٹ الیکس مارشل کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک سال کے دوران بک میکرز نے پانچ کپتانوں سے رابطہ کیا جنھوں نے اس بارے میں آئی سی سی کو ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا بھارتی بورڈ کیخلاف کیس، سماعت کی تاریخ کا اعلان
دبئی (عبدالرحمن رضا) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف کیس کی سماعت آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں یکم سے 3 اکتوبر تک ہوگی۔ پی سی بی نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کے مطابق سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کے خلاف آئی سی سی ڈسپیوٹ ریزولوشن ...
مزید پڑھیں »پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ کا آغاز کل سے ہوگا
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال کا آغاز کل سے ملتان میں ہو گا پہلے مرحلے کے 40 میچز ملتان میں ہوں گے، ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کے الیکٹرک اور پاکستان ایئرفورس کی ٹیموں کے مابین رات 9 بجے قلعہ قاسم باغ میں شروع ہو گا، رات 11 بجے آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں بھی آمنے سامنے ہوں ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب نے سالانہ سپورٹس کیلنڈر(2018-19)کو حتمی شکل دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب نے سالانہ سپورٹس کیلنڈر(2018-19)کو حتمی شکل دیدی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ اولمپک گیمز میں شامل 34 کھیلوں کے مقابلے ضلع، ڈویژن اور پنجاب کی سطح پر منعقد کرائے جائیں گے، پسماندہ علاقوں سمیت پنجاب کے ہر علاقے کے نوجوانوں کو سپورٹس کی یکساں سہولتیں فراہم کریں گے، ...
مزید پڑھیں »