لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر سدرہ نوازنے کپتان سرفراز احمد سے ملاقات میں وکٹ کیپنگ کے گر سیکھے ۔ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر سدرہ نواز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد سے خصوصی طور پر ملنے گئیں تاکہ ان سے کیپنگ ٹپس لے سکیں۔اس موقع پر کپتان سرفراز ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل
نیویارک (این این آئی)یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ٗمینز سنگلز سیمی فائنلز کل ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال، سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ، ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو اور جاپان کے کی نیشیکوری ...
مزید پڑھیں »کامران اکمل ڈومیسٹک کرکٹ میچز چھوڑ کر امریکا چلے گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلئے فکرمند کامران اکمل ڈومیسٹک میچز بھی چھوڑ کر امریکا چلے گئے۔ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے اپنی ٹیم واپڈا کے منیجر سے نجی دورے پر جا نے کیلئے 2 میچز کی رخصت مانگی جو انھیں دے دی گئی ہے، وہ وہاں سابق اسپنر ثقلین مشتاق کے ساتھ کوچنگ کیمپ میں ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ کل شروع ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائد اعظم کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ کل ہفتہ سے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان شکیل خان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ اے میں لاہور وائٹس، سوئی نادرن گیس ...
مزید پڑھیں »پاک بھارت میچ میں جو پرفارم کرتا ہے ہیرو بن جاتا ہے ‘شعیب ملک
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک نے کہاکہ محمد حفیظ نے کبھی نہیں بولا کہ ان کو کسی چیز پر تحفظات ہیں ،کرکٹر زکو چاہئے کہ وہ اپنے مسائل سلیکٹرز اور انتظامیہ کو بتائیں ،پاک بھارت ٹاکرا سب سے منفرد ہوتا ہے،پاک بھارت میچ میں جو پرفارم کرتا ہے ہیرو بن جاتا ہے ۔ان ...
مزید پڑھیں »اے بی ڈی ویلیئرز پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئینگے
لاہور:(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے لیجنڈری بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز آئندہ برس پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کیرئیر میں 20 ہزار سے زائد رنز بنا رکھے ہیں اور ان کا شمار موجود دور کے عظیم کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔پی ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال کپ،پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست
ڈھاکا ( سپورٹس لنک رپورٹ ) ساف کپ فٹبال میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میچ کا واحد گول ٹوپو برمن نے 85 ویں منٹ میں کیا۔ میچ میں مجموعی طور پر فاتح ٹیم کا پلہ بھاری رہا۔ گیند پر بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کا قبضہ 60 اور پاکستان کا 40 فیصد ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ بیکہم نے اپنے فٹبال کلب کا نام فائنل کرلیا
میامی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم نے امریکی فٹبال لیگ ایم ایل ایس میں اپنی ٹیم کے کلب کا نام انٹرنیشل ڈی فٹبال میامی فائنل رکھ لیا ہے۔ ان کی ٹیم 2020 سے کھیل کا اغاز کرے گی۔ اپنی ٹیم متعارف کروانے پر ڈیوڈ بیکہم کا کہنا تھا کہ یہ میرے اور میری ٹیم کے لیے بہت خوشی کی ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کپ، کے آرایل، نیشنل بینک،واپڈا کی کامیابی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کپ میں کے آر ایل گرائونڈ میں کے آر ایل نے پشاور کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ ایبٹ آباد میں نیشنل بینک نے فاٹا کو 71 رنز سے ہرادیا۔ بینک کے رمیز راجا نے 144اور فاٹا کے خوش دل خان نے سنچری بنائی۔ ڈائمنڈ گرائونڈ میں سرمد بھٹی کی سنچری ...
مزید پڑھیں »کوشش ہوگی بھارت کے خلاف بہترین کارکردگی دکھاؤں۔حسن علی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) یوم دفاع پاکستان والے دن ٹیسٹ فاسٹ بولر حسن علی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ستمبر میں بھارتی کے خلاف پاکستانی فوج اپنی کامیابی کی تاریخ رقم کرچکی ہے۔ پاکستانی ٹیم اسی ماہ بھارت کو ایشیا کپ کے میچ میں شکست دینا چاہتی ہے۔ ستمبرکے مہینے میں بھارت کوشکست دے کرقوم کو یوم دفاع ...
مزید پڑھیں »