ساؤتھ ہیمپٹن:(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں 60 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں 1-3 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی ہے۔ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدا میں غلط ثابت ہوا۔بھارتی بولرز کی شاندار گیند بازی کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
نیشنل پریس کلب کرکٹ چیمپئن شپ
سپینش فٹبال لیگ :ریال میڈرڈ نے لیگانیز کو ہرا دیا
بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) سپینش فٹبال لیگ میں رال میڈرڈ کی ٹیم نے لیگانیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ سپینش لیگ کے میچ میں رالس میڈرڈ کا لیگانیز سے مقابلہ ہوا۔رالس میڈرڈ کے گیرتھ بیل نے 17ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی، لیگانیز کو 24 ویں منٹ میں ...
مزید پڑھیں »انگلش فٹبال پریمیئر لیگ،لیور پول کی پہلی پوزیشن برقرار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں مزید 7میچز کا فیصلہ ہوگیا، لیورپول نے لیسسٹر سٹی کو 2-1سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن برقراررکھی،چیلسی نے بورنے ماؤتھ کو 2-0سے ہرا کر دوسری پوزیشن پر قبضہ کرلیا،دفاعی چیمپئن مانچسٹرسٹی نیوکیسل یونائیٹڈ کو 2-1سے مات دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرسکا۔دیگر میچز میں ساؤتھمپٹن نے کرسٹل پیلس کو 2-0اورولورہمپٹن ...
مزید پڑھیں »کیریبین کرکٹ لیگ،گیانا امیزون کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن
برج ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ)کریبین پریمیئر لیگ میں گیانا امیزون واریئرز نے بارباڈوس ٹریڈنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچویں کامیابی حاصل کر لی، اس فتح کے ساتھ ہی گیانا نے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔سی پی ایل کے 22ویں میچ میں بارباڈوس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 165 ...
مزید پڑھیں »مداح کو گالم گلوچ،بنگلہ دیشی کرکٹر صابر پر 6کیلئے کرکٹ کے دروازے بند
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آف فیلڈ ایشوز کی بناء پر قومی کرکٹر صابر رحمان پر چھ ماہ تک انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی، ان پر الزام تھا کہ انہوں نے فیس بک پر ایک مداح کو گالم گلوچ کی اور اس کے ساتھ ساتھ اسے مارنے کی دھمکی بھی ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز والی بال،ایران نے طلائی تمغہ جیت لیا،پاکستان کی 8ویں پوزیشن
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایران نے اٹھارہویں ایشین گیمز انڈور والی بال ٹورنامنٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن رہی۔انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں ہفتے کو منعقدہ انڈور والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایران نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو 3-0 سیٹس سے ہرا کر طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، ...
مزید پڑھیں »نیشنل سینئرز و جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ 8ستمبر سے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل سینئرز اور جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ8 سے 14 ستمبر تک ڈی اے کریک کلب میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم ایک لاکھ روپے ہوگی، اس بات کا اظہار ڈاکٹر فرح عیسی زیدی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر فرح عیسی زیدی نے کہا کہ پاکستان ٹینس کا منظور شدہ گریڈ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ،ملنگا کی ایک سال بعد سری لنکن ٹیم میں واپسی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے اپنی ٹیم میں ایک سال بعد فاسٹ بولر لاستھ ملنگا کو شامل کیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے لئے سابق ایشین اور عالمی چیمپین نے سولہ رکنی ٹیم کا کپتان اینجلو میتھیو ز کو مقرر کیا ہے۔35سالہ ملنگا نے سری لنکا کی جانب سے آخری میچ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز میں ناقص کارکردگی،حکومت فیڈریشن کے بڑوں کے استعفوں کی منتظر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی ناقص اور بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن میں بھی تبدیلی کی بازگشت میں شدت آرہی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن میں اگلے چند روز اعلی سطحی پر تبدیلیاں متوقع ہیں۔ حکومت پی سی بی کے سابق چئیرمین نجم سیٹھی کی طرح فیڈریشن کے اعلی عہدیداروں کی جانب سے استعفوں ...
مزید پڑھیں »