لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کر کٹ ٹیم کی ایشیا کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز عید کی تعطیلات کے بعد ہوگا جب کہ ہفتے کو سلیکٹرز سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔دورۂ زمبابوے میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور میزبان ٹیم کیخلاف 5ون ڈے میچز کے بعد قومی ٹیم کی کوئی انٹرنیشنل مصروفیات نہیں تھیں،شعیب ملک سمیت چند کرکٹرز کیریبیئن پریمیئر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 9 نومبر سے شروع ہوگا
کنگسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کپ کی میزبانی کرے گا، میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا، یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد ہو گا، اس سے قبل مینز اینڈ ویمنز ورلڈکپ ٹورنامنٹس ایک ساتھ ...
مزید پڑھیں »انگلش وکٹ کیپر جونی بیئرسٹو انجری کا شکار ہو گئے
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش وکٹ کیپر جونی بیئرسٹو بھارت کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہو گئے تاہم اس کے باوجود توقع ہے کہ وہ بیٹنگ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارتی اننگز کے 44ویں اوور میں بیئرسٹو وکٹوں کے پیچھے ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم کا کینسر میں مبتلا ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک کی بیماری کا نوٹس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے کینسر میں مبتلا ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور کی بیماری کو نوٹس لے لیا ہے۔وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان کا یہ پہلا نوٹس ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے میڈیا پر ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور کی بیماری کے حوالے ...
مزید پڑھیں »ٓنجم سیٹھی کی پاکستان سپر لیگ سے بھی چھٹی
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ)نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ ساتھ پاکستان سپر لیگ کی ذمے داریوں سے بھی فارغ ہوگئے ہیں جبکہ ان کے سب سے قریب تصور کی جانے والی ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور پاکستان سپر لیگ کی پراجیکٹ ہیڈ نائیلہ بھٹی نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔پیر کی شب احسان مانی نے ...
مزید پڑھیں »بھارت کا پلٹ کر وار،انگلش ٹیم پر شکست کے سائے گہرے ہو گئے
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اوربھارت کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میں بھارتی سورمائوں نے اپنی پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے میچ کا رخ اپنی جانب موڑ لیا ہے۔بھارتی ٹیم نے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلش ٹیم کے خلاف اپنی دوسری اننگز 352رنز 7وکٹ پرڈکلیئر کردی اور حریف ٹیم پر 521رنز کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ۔ناٹنگھم ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کا معاملہ،قوانین سے لاعلم وزیراعظم کو دوسرا ٹویٹ کرنا پڑا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے آئی سی سی کے سابق صدر اور مشہور کرکٹ ایڈمنسٹریٹر احسان مانی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین نامزد کیا ہے۔ احسان مانی نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ میرا اورعمران خان کا وژن ایک ہے میں نے کیا کرنا ہے اس بارے میں بعد میں بات کروں گا لیکن پاکستان ...
مزید پڑھیں »احسان مانی کو بڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کی جگہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر احسان مانی کو پی سی بی کا چیئرمین مقرر کیے جانے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے۔وزیراعظم عمران خان نےحلف اٹھانے کے بعد احسان مانی سے کرکٹ امورپربات کی اور انہیں پی سی بی کے لیے گرین ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کو بورڈ کی وارننگ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں محمد حفیظ کی ٹیم میں سیلیکشن کو ان کے رویے سے مشروط کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں پانچ صفر سے شکست دینےوالی پاکستانی کرکٹ ٹیم میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔اگر عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ پاس کر گئے تو انہیں ایک اور ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی فاسٹ بائولر کا بڑا فیصلہ
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)مایہ ناز آسٹریلین فاسٹ باؤلر اور ایشز 14-2013 کے ہیرو مچل جانسن نے ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔36سالہ فاسٹ باؤلر نے نومبر 2015 میں عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا البتہ اس کے بعد انہوں نے دنیا بھر میں ٹی20 لیگز کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھا۔انہوں نے آخری مرتبہ رواں سال ...
مزید پڑھیں »