مصنف کی تحاریر : newseditor

خواتین کراٹے ٹیم کا ایران میں منعقد انٹرنیشنل نوروز گیمز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی خواتین ٹیم نے ایران میں ہونے والی پہلی انٹرنیشنل نوروز گیمز برائے خواتین کراٹے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے پانچ میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی، خیبر پختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے کوآرڈی نیٹر اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے پاکستان کراٹے ...

مزید پڑھیں »

آرچری نیشنل چیمپین شپ، انڈر 19 میں خیبر پختونخواہ کے محمد سلمان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

ڈی ایچ اے کے زیر انتظام ہونیوالے قومی آرچری چیمپئن شپ میں خیبر پختونخواہ کے محمد سلمان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا جن کا تعلق پختونخواہ آرچری کلب سے اور خیبر پختونخواہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی مقابلوں میں انڈر 19 کے مقابلوں میں کے پی کی ٹیم نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا   قبل ازیں انڈر 15 کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل پیرالمپک گیمز میں خیبرپختونخواکھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس،دوگولڈ،ایک سلورمیڈل جیتنےمیں کامیاب

پشاور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل پیرالمپک گیمزمیں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرکے صوبے کانام روشن کرنے میں کامیاب ہوئے۔ ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں ابراہیم نے گولڈ،عبداللہ نے سلوراوربیڈمنٹن کےضیاء نے گولڈ۔میڈلز اپنے سینے پر سجھائے۔پاکستان پیرالمپک کمیٹی کے زیر اہتمام فیصل آباد میں ہونیوالے نیشنل پیرالمپک گیمز میں ملک کے چاروں صوبوں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا ، ...

مزید پڑھیں »

شکیب الحسن ون ڈے کرکٹ میں 300 وکٹیں، 7000 ہزار رنز بنانے والے تیسرے کرکٹر بن گئے

بنگلہ دیش کے آل رائونڈر شکیب الحسن ون ڈے کرکٹ میں 7000 رنز اور 300 وکٹیں مکمل کرنے والے تیسرے کرکٹر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز سلہٹ میں آئرلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 24 رنز تک پہنچنے کے بعد حاصل کیا، ان سے قبل سری لنکا کے سابق کپتان سنتھ جے سوریا اور پاکستان کے سابق کپتان ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے، آسڑیلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے زیر کرلیا

  بھارت اور آسڑیلیا کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بھارت کو دس وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، آسڑیلیا کے کپتان سٹیو سمتھ نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8  کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8  کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو پی ایس ایل 8 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے ، ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5 ، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے 2 ، 2 جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا ...

مزید پڑھیں »

میجر کرکٹ لیگ کے ڈرافٹ کا انعقاد، لیگ 13 جولائی سے شیڈول

امریکی کرکٹ میں ایک نئے دور کا آغاز اس وقت ہوگا جب رواں موسم گرما میں میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) کے افتتاحی سیزن میں حصہ لینے والی 6 ٹیمیں اس تاریخی مقابلے کے لیے اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی۔ اس ضمن کا پہلا انتخاب پیر کو ہورہا ہے ۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی متعدد ...

مزید پڑھیں »

آرچری چیمپئن شپ، ڈی ایچ اے کی ٹیم نے تین گولڈ میڈل حاصل کرلئے

لاہور میں ہونیوالے قومی آرچری چیمپئن شپ کے مزید مقابلوں کے نتائج کا اعلان ہوگیا، ڈی ایچ اے فیز 12 میں ہونیوالے ان مقابلوں میں انڈر 16 فیمیل کے مقابلوں میں عابد فاطمہ نے پہلی، عائزہ شہادت نے دوسری اور سارہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی   انڈر 16میل کے مقابلوں میں فیصل محمد ستی نے پہلی،مدثر محمد نے دوسری ...

مزید پڑھیں »

ایشیا لائنزنے انڈیا مہاراجہ کو ہرادیا ، ٹائٹل کے لئے ورلڈ جائنٹس کے مدمقابل

دوحہ کے ایشین ٹاؤن کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ سکائی نیٹ لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی) ماسٹرز کے ایلیمنیٹر میں ایشیا لائنز نے انڈیا مہاراجہ کو شکست دیدی۔ انہوں نے اپنے آخری میچ میں انڈیا مہاراجہ کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست کا بدلہ لیتے ہوئے 85 رنز سے شاندار فتح اپنے نام کی۔ ایشیا لائنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے فائنل میں ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک سکور سے شکست دیکر کامیابی کے ساتھ اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز نے مقررہ بیس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!