مصنف کی تحاریر : newseditor

بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی عالمی کپ کے شیڈول کو جاری کرنے میں تاحال ناکام

رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کو تاحال حتمی شکل نہیں دی جاسکی ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کسی بھی عالمی کپ کے شیڈول کو تقریباً ایک سال پہلے حتمی شکل دے دیی ہے مگر اس مرتبہ ابھی تک اسے میزبان بھارت کی جانب سے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے گرین سگنل ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ون ڈے سیریز برابری پر ختم

جنوبی افریقا نے تین ون ڈے میچوں کی سریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو چار وکٹوں سےشکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی، پہلا میچ بارش کے باعث نہیں ہوسکا تھا۔جنوبی افریقی اننگز کی خاص بات مڈل آرڈر بیٹر ہائنرک کلاسن کی دھواں دھار سینچری تھی، جس کی بدولت پروٹیز نے 261 کا رنز ہدف محض ...

مزید پڑھیں »

پہلی بلوچستان گیمز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2023 کا کامیاب اور شاندار انعقاد

پہلی بلوچستان گیمز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2023 کا کامیاب اور شاندار انعقاد پی ایس بی کے ویٹ لفٹنگ سنٹر کوئٹہ میں ہوا، چیمپئن شپ میں صوبے بھر کے ویٹ لفٹر نے اپنے اپنے کلبز کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ویٹ لفٹنگ مقابلے کلین اینڈ جرک سٹائل میں منعقد ہوئے         اختتام تقریب ...

مزید پڑھیں »

ندیم قیصر ڈائریکٹرسپورٹس پنجاب تعینات

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں تقررو تبادلے کردئیے گئے ، ندیم قیصر ڈائریکٹرسپورٹس پنجاب تعینات کردئیے گئے، اس حوالے سے سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے           جبکہ ندیم قیصرڈپٹی ڈائریکٹربجٹ اینڈ اکاؤنٹس کے طور پر بھی فرائض سرانجام دیتے رہیںگے اور اب ان کو ڈائریکٹرسپورٹس کا اضافی چارچ دے دیا گیا ہے۔اس سے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جدیدسنتیھٹک ٹرف بچھانے کیلئے شاک پیڈز اور فائنل لیولنگ کاکام شروع ہوگیا

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جدیدسنتھیٹک ٹرف بچھانے کیلئے شاک پیڈز اور فائنل لیولنگ کاکام شروع ہوگیا ، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے شاک پیڈ زاور فائنل لیولنگ کے کام کا معائنہ کیااور سنتھیٹک ٹرف کیلئے جاری کام کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے پی ایم یو حکام اور کنٹریکٹر نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری کام کے بارے ...

مزید پڑھیں »

احسن اقبال کا ملک بھر میں دو سو پچاس منی سپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا اعلان

  منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کھیلوں کی سرگرمیوں میں نوجوانوں کی شرکت کی حوصلہ افزائی کے لئے ملک بھر میں دو سو پچاس منی سپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔منگل کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم اور روزگار کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار ...

مزید پڑھیں »

ایرون فنچ اور لیام پلنکٹ میجر کرکٹ لیگ کا حصہ بن گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر لیام پلنکٹ اور آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایرون فنچ نے جولائی میں امریکا میں شروع ہونے والی میجر کرکٹ لیگ کو جوائن کرلیا ہے، دونوں کھلاڑیوں کو ڈرافٹ میں سان فرانسسکو یونی کارنز فرنچائز نے چنا ہے         36 سالہ ایرون فنچ کے علاوہ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

دورہ زمبابوے کیلئے عمران بٹ کی قیادت میں 16 رکنی سکواڈ کا اعلان

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہنواز دھانی جو پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے آغاز میں ہی انگلی فریکچر ہونے کی وجہ سے باہر ہو گئے تھے اب مکمل فٹ ہو گئے ہیں جس کے بعد انہیں دورہ زمبابوے کیلئے پاکستان شاہینز سکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے، پاکستان شاہینز سکواڈ کی قیادت عمران بٹ کرینگے ...

مزید پڑھیں »

مسٹر و جونیئر کے پی اور پشاور کے مقابلوں کا انعقاد

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی زیر نگرانی اور کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبائی تن سازی مقابلوں کا انعقاد پشاور کے نشترہال میں ہوا جس میں ڈی آئی خان’ ملاکنڈ’ مردان’ نوشہرہ اور پشاور کے تن سازوں نے شرک کی اس موقع پر اسامہ شوکت مہمان خصوصی تھے’ ان مقابلوں کی صدارت صوبائی باڈی بلڈنگ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم پاکستان کے سلسلے میں پیس کالج چارسدہ میں رسہ کشی مقابلے

پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم پاکستان کے سلسلے میں پیس کالج چارسدہ میں رسہ کشی مقابلے ٹائیگر ٹیم نے ایگل ٹیم کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی پروفیسر شمس المنیر پرنسپل پیس کالج چارسد، وائس پرنسپل اشجار احمد، ڈی پی ای زاہد احمد، سپورٹس انچارج فدا محمد، خیبرپختونخوا رسہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!