پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کل کراچی میں کھیلا جائے گا، ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ کراچی 17 اپریل، 2024: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم کل سے ہیلی میتھیوز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں مدمقابل ہونے والی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پر جم کر پریکٹس ،ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعرات کو راولپنڈی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں ؛ کپتان بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی پرفارمنس پیش کریں گے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں بھی نیوزی لینڈ سیریز کے کھلاڑی ہوں گے، کافی ہونہار پلیئرز ہیں ...
مزید پڑھیں »34 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں سابق ڈی جی سپورٹس جنید خان کی پہلی پوزیشن
34 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں سابق ڈی جی سپورٹس جنید خان کی پہلی پوزیشن۔ سپورٹس رایٹرز ایسوسی ایشن کی مبارکباد پشاور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس رایٹرزایسوی ایشن خیبر پختونخوا نے پی ایم ایس کے پی کے جنید خان کے 34ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر عاصم شیراز,سیکرٹری شاہد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شطرنج کے ماہر اشاز مرچنٹ نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔
پاکستانی شطرنج کے ماہر اشاز مرچنٹ FIDE ایرینا امیدوار ماسٹر ٹائٹل حاصل کرنے والے پہلے انڈر 12 کھلاڑی بن گئے اسلام آباد، 17 اپریل، 2024 – شطرنج کی دنیا میں ابھرتا ہوا ستارہ اشاز مرچنٹ نے FIDE ایرینا کینڈیڈیٹ ماسٹر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان میں 12 سال سے کم عمر کے پہلے کھلاڑی بن کر ایک تاریخی ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان سپورٹس بورڈایمپلائز یونین (سی بی اے) کے وفد کی ڈی جی شعیب کھوسو سے ملاقات
صدروسیکریٹری راجہ اعجاز و انجم گجر آل پاکستان سپورٹس بورڈایمپلائز یونین (سی بی اے) کے وفد کی ڈی جی شعیب کھوسو سے ملاقات اسلام آباد(سپورٹس رپورٹرز) ریفرنڈم 2024- میں تاریخی کامیابی اور عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے)کے وفد انجم گجر سیکرٹری جنرل، راجہ اعجاز احمد صدر، محمد ناصر عباسی سینئر نائب ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ مختلف شکل اور نئے جذبے کے ساتھ شروع ہوگا۔
نیشنل ویمنز ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ بدھ سے فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ • فیصل آباد میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس مرتبہ ٹورنامنٹ مختلف انداز میں کھیلا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی اور یہ پچاس اوورز کا ہوگا۔ پہلے اس ٹورنامنٹ میں تین ٹیمیں شریک تھیں اور یہ پنتالیس ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپوٹیشن افسران کلیدی عہدوں پر براجمان
خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ڈیپوٹیشن افسران کلیدی عہدوں پر براجمان محکمہ کھیل خیبر پختونخوا میں تمام اہم اور کلیدی عہدوں پر ڈیپوٹیشن سٹاف کو تعینات کردیاگیا ہے محکمہ کے اپنے افسران کلیدی عہدوں سے محروم ہیں محکمہ کھیل خیبر پختونخوا میں پلاننگ، جنگلات، ابتدائی و ثانوی تعلیم، نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ اور دیگر محکموں سے ڈیپوٹیشن پر 10 ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ کے دن 2 کی جھلکیاں
وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ کے دن 2 کی جھلکیاں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام جی ایس پی سی ایم پنجاب بیس بال لیگ کے دوسرے دن پیشہ ور مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا شاندار ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا جو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ملک بھر سے کیمپ میں شامل ہوئے۔ ایف سی بیس بال ...
مزید پڑھیں »مشتاق احمد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر
بنگلہ دیش نے پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کو ورلڈ کپ کے لیےاپنا نیا سپن بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ مشتاق احمد رواں سال ستمبر میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام تک بنگلہ دیشی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔ 53 سالہ مشتاق احمد اس سے قبل پاکستان، انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »