ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 چیئرمین پی سی بی اور وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد محسن نقوی کی دعوت پر آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز ( Neil Hawkins) بھی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے محسن نقوی نے آسٹریلین ہائی کمشنر کا پرتپاک خیر مقدم کیا آسٹریلین ہائی کمشنر نے چیئرمین پی سی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پشاور نے قومی انڈر 13 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔
پشاور نے قومی انڈر 13 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ • فائنل میں کراچی کو 40 رنز سے شکست کا سامنا ۔ فیصل آباد 19 فروری، 2024۔ پشاور نے قومی انڈر 13کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پیر کے روز بورانوالی گراؤنڈ فیصل آباد میں کھیلے گئے فائنل میں پشاور نے کراچی کو40 رنز سے شکست دیدی۔ پشاور نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »18ویں سندھ گیمز ; آرگنائزنگ سیکریٹری محمد اصغر اور کاشف احمد فاروقی میڈیا کوارڈینیٹر نامزد
محمد اصغر بلوچ 18ویں سندھ گیمز کے آرگنائزنگ سیکریٹری اور کاشف احمد فاروقی میڈیا کوارڈینیٹر نامزد کیا۔ڈاکٹر جنید علی شاہ گلفراز احمد خان کو کراچی ڈویژن کا چیف ڈی مشن اور شاہد مسعود کو سیکرٹری منتخب کردیا۔ سیکرٹری سندھ اوليمپک ایسوسی ایشن، احمد علی راجپوت۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کےایسوسی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کو براہ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا ؛ نوٹیفکیشن جاری
پی سی بی کو براہ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی کے معاملات وزارت بین الصوباٸی رابطہ کے کنٹرول سے نکال دیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کر دیئے گئے، پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ; لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9 ؛ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دیدی۔ ملتان میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ; ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔
پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔ ملتان میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز ...
مزید پڑھیں »ملک میں صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے;صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
ملک میں صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے;صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد۔ (اصغر علی مبارک ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ ملک میں گالف جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،گالف کا کھیل ہمیں فطرت کے قریب لاتا ہے ، عوامی مینڈیٹ کی عزت کی جانی چاہیے ، ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری
پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کی قیادت شان مسعود کررہے ہیں جبکہ ملتان سلطانز کی کمان محمد رضوان کے ہاتھوں میں ہے۔ کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ” علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سینچریاں
خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ”،”علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سینچریاں ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام جاری خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ان میچز کی نمایاں خصوصیت علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار ...
مزید پڑھیں »